04/09/2024
International School System Multan
نیا تعلیمی سال شروع ہونے پر سکول نے سالانہ چارجز کے نام پر 12000 روپے چارج لیے۔
10 پرسنٹ فیس بڑھانے کے وعدہ کے باوجود 40 پرسنٹ فیس بڑھا دی۔ جو کہ کھلی بدمعاشی ہے۔ ان کے ہیڈ آفس جانے پر بھی کوئی مسلئہ حل نہیں ہو سکا۔ تعلیمی سال کی شروعات بھی اس وقت کرتے ہیں۔ کسی دوسرے سکول میں بچے کا داخلہ ممکن نہ ہو سکے۔
اعلیٰ حکام سے گزارش ہے کہ عوام کو جینے دیا جائے اور تمام پرائیویٹ سکولوں کی فیس کا جائزہ لیا جائے مہربانی ہو گی۔ .....
Deputy Commissioner Multan ....
Commissioner Multan ...
Sikandar Hayat..
Govt of Punjab ...
Maryam Nawaz Sharif...