Multan MEDIA Center

  • Home
  • Multan MEDIA Center

Multan MEDIA Center POSITIVE THINKING FOR EVERY ONE*

25/08/2025
30/07/2025

ملتان (عثمان شیخ) : گدھے کا گوشت چائنیز افراد کو مہنگے داموں فروخت — ہوٹلوں میں فروخت کی افواہیں بے بنیاد

اسلام آباد میں حالیہ دنوں ضلعی انتظامیہ اور ویٹرنری حکام کی کارروائی کے دوران ایک خفیہ مقام سے بڑی مقدار میں گدھے کا گوشت برآمد ہوا، جس پر سوشل میڈیا اور عوامی حلقوں میں یہ خدشات گردش کرنے لگے کہ یہ گوشت ممکنہ طور پر مقامی ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس میں سپلائی کیا جا رہا تھا۔

تاہم تحقیقاتی ذرائع نے ان دعووں کو مسترد کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مذکورہ گوشت چائنہ سپلائی ہونا تھا پاکستان میں مقیم چائنیز افراد بھی گدھے کا گوشت ذوق و شوق سے کھاتے ہیں اور اسے مہنگے داموں خریدتے ہیں۔ ان کے مطابق اس گوشت کی خرید و فروخت ایک مخصوص طبقے تک محدود ہے اور اس کا عام ہوٹلوں سے کوئی تعلق نہیں۔

اس حوالے سے ملتان کے دو تجربہ کار قصابوں نے، شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر، انکشاف کیا کہ ملتان شہر میں بھی گدھے کا گوشت مخصوص غیر ملکی افراد، خصوصاً چائنیز کو فراہم کیا جاتا ہے۔ ان کے مطابق:
"اگر غور کریں تو آپ دیکھیں گے کہ پچھلے چند برسوں میں گدھے کی تعداد نمایاں طور پر کم ہوئی ہے، اور آج کل ایک صحت مند گدھا لاکھوں روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ اتنی مہنگی چیز ہوٹلوں میں سستے داموں فروخت کرنا ممکن نہیں۔

06/05/2025

‏پاکستان کا جوابی حملہ! 🚨🚨

‏بھارتی فوج کا بریگیڈ ہیڈ کوارٹر تباہ کردیا گیا ہے

Address


Telephone

+923006369068

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multan MEDIA Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Multan MEDIA Center:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share