
29/04/2025
سب سے افضل دعا یہ ہے کہ بندہ کہے: اللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْعَفْوَ وَالْعَافِيَةَ فِي الدُّنْيَا وَالآخِرَةِ"
(ترمذی، حدیث نمبر: 3512)
ترجمہ:
"اے اللہ! میں تجھ سے دنیا اور آخرت میں معافی اور عافیت کا سوال کرتا ہوں۔"
**سب سے بڑی نعمت اللہ کی معافی اور عافیت ہے۔ ہر دعا میں اللہ سے یہی سب سے پہلے مانگنا چاہیے۔"