
11/07/2025
اسکیمرز بظاہر مؤدب اور پروفیشنل لگ سکتے ہیں، لیکن کبھی بھی اپنا واٹس ایپ یا کسی بھی ایپ کا او ٹی پی کسی سے شیئر نہ کریں، یہ آپ کی ڈیجیٹل زندگی کی خفیہ چابی ہے! ہوشیار رہیں اور اپنی ذاتی و مالی معلومات کی حفاظت کریں۔