Hamara Multan

Hamara Multan Hamara Multan – jahan har gali ki khushboo mein mitti ki mehak hai, aur har dil ki dhadkan mein apnayat hai. 🌆❤️

وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے۔استعفیٰ گورنر کے پی کے کوبھجوادیا۔۔
08/10/2025

وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے۔
استعفیٰ گورنر کے پی کے کوبھجوادیا۔۔

ڈپٹی کمشنر ملتان وسیم حامد سندھو کا تبادلہ رحیم یار خان کردیا گیا سید حسن رضا کو ڈپٹی کمشنر ملتان تعینات کردیا گیا
08/10/2025

ڈپٹی کمشنر ملتان وسیم حامد سندھو کا تبادلہ رحیم یار خان کردیا گیا
سید حسن رضا کو ڈپٹی کمشنر ملتان تعینات کردیا گیا

08/10/2025

ملتان میں 12 اکتوبر سے قومی پولیو مہم کا آغاذ
تربیتی مہم شروع، ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو کا دورہ

پاکستان میں حالیہ سیلاب کے باعث معاشی ترقی میں کمی اور مہنگائی بڑھنے کا خدشہ۔ عالمی بینک کی رپورٹ عالمی بینک نے پاکستان ...
08/10/2025

پاکستان میں حالیہ سیلاب کے باعث معاشی ترقی میں کمی اور مہنگائی بڑھنے کا خدشہ۔ عالمی بینک کی رپورٹ

عالمی بینک نے پاکستان کی معیشت پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے رواں مالی سال کے دوران معاشی شرحِ نمو 2.6 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے، جو مقررہ ہدف 4.2 فیصد سے کم ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ سیلاب سے زرعی شعبہ شدید متاثر ہوا، جس کے باعث پنجاب میں پیداوار 10 فیصد تک کم ہوسکتی ہے۔ چاول، گنا، کپاس، گندم اور مکئی جیسی فصلیں متاثر ہوئیں۔
عالمی بینک کے مطابق مہنگائی 7 فیصد سے تجاوز کرسکتی ہے جبکہ مالیاتی خسارہ 5.5 فیصد تک بڑھنے کا خدشہ ہے۔ تاہم اگلے مالی سال میں معاشی شرحِ نمو 3.6 فیصد اور غربت کی شرح میں ایک فیصد کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں محصولات میں اضافے، اخراجات میں کمی اور زرعی بحالی کو معاشی بہتری کے لیے ضروری قرار دیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں تناؤ ختم کرانے کیلئے متحرک ہوگئے۔ آج وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ...
08/10/2025

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں تناؤ ختم کرانے کیلئے متحرک ہوگئے۔ آج وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔

وزیر داخلہ محسن نقوی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں جیالوں کے تحفظات پہنچائیں گے، صدر مملکت سے ملاقات کے حوالے سے بھی آگاہ کریں گے، کشیدگی کم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کی درخواست کریں گے۔

آصف زرداری نے ملاقات میں محسن نقوی کو مصالحت کی ذمہ داری سونپی تھی، وزیراعظم نے وفاقی وزراء کا اجلاس بھی طلب کرلیا، ملکی معاملات اور اہم امور زیر غورآئیں گے

08/10/2025

ملتان ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کے ملازمین 2 ماہ کی تنخواہوں سے محروم
ملتان کے 2200 سے زائد ملازمین کے گھروں میں فاقے، میٹر کٹ گئے

08/10/2025

باپ کی شفقت بد بخت بیٹے پر حاوی
ڈی پی او مظفرگڑھ کی کھلی کچہری میں اپنے نافرمان بیٹے کے خلاف درخواست دینے والے بزرگ نے تھانے پہنچ کر بیٹے کو معاف کردیا

08/10/2025

قومی شناختی کارڈ پر نامکمل پتے مکمل کیئے جائیں
گاؤں میں گلیوں اور گھروں کو نمبر الاٹ کریں، الیکشن کمیشن

وزیراعلیٰ مریم نواز کا ستھرا پنجاب کے ڈیڑھ لاکھ ورکرز کیلئے راشن کارڈ لانچ کرنے کا اعلان
08/10/2025

وزیراعلیٰ مریم نواز کا ستھرا پنجاب کے ڈیڑھ لاکھ ورکرز
کیلئے راشن کارڈ لانچ کرنے کا اعلان

08/10/2025

پیپلز پارٹی رہنماؤں کے ملتان میں اختلاف سامنے آگئے
کال نا اٹھانے پر سابقہ UC چیئرمین غلام دستگیر اٹھنگل گیلانی فیملی کو چھوڑنے لگے

07/10/2025

سعودی عرب میں کسی بھی ویزے پر جانے والے عمرہ ادا کر سکیں گے
وزارت حج عمرہ سعودیہ نے نئی پالیسی لانچ کردی، مکمل تفصیل
.

معروف ٹک ٹاکر صنم جاوید خان پشاور سے گرفتار
07/10/2025

معروف ٹک ٹاکر صنم جاوید خان پشاور سے گرفتار

Address

Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamara Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share