Ary News

Ary News Ary News

’لگتا ہے ان کو انگریزی سمجھ نہیں آتی‘ عمران خان کا غیرملکی اخبار کے مضمون پر تبصرہمیری مغربی ممالک اور مُسلم امہ میں کری...
24/09/2024

’لگتا ہے ان کو انگریزی سمجھ نہیں آتی‘ عمران خان کا غیرملکی اخبار کے مضمون پر تبصرہ
میری مغربی ممالک اور مُسلم امہ میں کریڈیبلٹی ہے، اخبار میں چھپنے والے آرٹیکل میں بھی میری تعریف اور کریڈیبلٹی کی بات کی گئی۔ سابق وزیراعظم کی جیل میں
’لگتا ہے ان کو انگریزی سمجھ نہیں آتی‘ عمران خان کا غیرملکی اخبار کے ..
راولپنڈی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 ستمبر 2024ء ) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے غیرملکی اخبار میں چھپنے والے آرٹیکل پر ردعمل دے دیا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہ کل سے پراپیگنڈہ کیا جا رہا ہے کہ میں اسرائیلی تعلقات کا خواہاں اور بڑا حامی ہوں، اسرائیلی اخبار میں چھپنے والے آرٹیکل میں میری تعریف اور میری کریڈیبلٹی کی بات کی گئی، اخبار نے لکھا ہے میری مغربی ممالک اور مُسلم امہ میں کریڈیبلٹی ہے، لیکن لگتا ہے ان کو انگریزی سمجھ نہیں آتی، اسرائیل کے حوالے سے میرا مؤقف آج بھی وہی ہے، اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کُشی کر رہا ہے، پہلے سیز فائر کرے، آپ پہلے دو ریاستی حل کی جانب جائیں پھر آپ سے بات چیت ہوگی۔
عمران خان کہتے ہیں کہ پارٹی کو کہہ دیا ہے اگلے ہفتے کو ہم راولپنڈی میں جلسہ کریں گے، پارٹی کو کہتا ہوں جلسے کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کریں، عدلیہ کو ختم کرکے یہ غیر اعلانیہ مارشل لاء لگانا چاہتے ہیں، یہ وہ ترامیم کرنے لگے ہیں جو کسی آمر نے بھی نہیں کی، جب تک انصاف نہیں ہوگا ملک میں امن نہیں ہوگا، آپ جو ترامیم کرنے جا رہے ہیں ان سے کیا امن آئے گا، ہم ان ترامیم کے خلاف سٹریٹ موومنٹ شروع کریں گے، جلسے کی اجازت نہ ملی تو احتجاج کریں گے۔
(جاری ہے)

سابق وزیراعظم کا کہنا ہے کہ لاہور میں جلسے سے ایک دن قبل اجازت دی گئی اور پھر کنٹینرز لگا دیئے گئے، پاکستان کی تاریخ میں ہمارے جتنے جلسے کسی نے نہیں کیے، ہمارے جلسوں میں لوگ پیدل چل کر آتے ہیں ہم قیمے والے نان نہیں کھلاتے، گرمیوں کا جلسہ شام میں ہوتا ہے اور یہ کہتے ہیں کہ چھ بجے جلسہ ختم کر دو، تھرڈ ایمپائر کا کردار یہ ہے کہ پی ٹی ائی کو میچ ہی نہ کھیلنے دیا جائے، ایمپائر تو انصاف کرتے ہیں، کفر کا نظام چل سکتا ہے لیکن نا انصافی کا نظام نہیں چل سکتا، پارٹی کو داد دیتا ہوں کہ تمام تر رکاوٹوں کے باوجود جلسہ کیا گیا۔
Liveعمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات
اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں :
سپریم کورٹ نے 63اے نظر ثانی کیس 30 ستمبر ..
سپریم کورٹ نے 63اے نظر ثانی کیس 30 ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر کردیا

جسٹس منصور علی شاہ نے پریکٹس اینڈ ..
جسٹس منصور علی شاہ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل کیخلاف خط لکھ دیا

4 ہزار320 میگاواٹ کا داسوہائیڈرو پاور ..
4 ہزار320 میگاواٹ کا داسوہائیڈرو پاور پراجیکٹ دو مراحل میں مکمل کیا جائے گا

سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہ کرنے ..
سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہ کرنے پر الیکشن کمیشن پر توہین عدالت لگ سکتی ہے

سپریم کورٹ نے اگرحکومت کی نظرثانی ..
سپریم کورٹ نے اگرحکومت کی نظرثانی پٹیشن میں فیصلہ برقرار رکھا تو پھرفیصلہ حتمی تصور ہوگا

پنجاب بھر کی مختلف جامعات کے وائس ..
پنجاب بھر کی مختلف جامعات کے وائس چانسلرز کی تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری

راولپنڈی معاہدہ کی مدت مکمل ہو گئی، ..
راولپنڈی معاہدہ کی مدت مکمل ہو گئی، کل آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے

وقت آگیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی ناجائز ..
وقت آگیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی ناجائز قید کو ختم کرنا پڑے گا

کراچی سے لاہور پہنچنے والی پرواز کی ..
کراچی سے لاہور پہنچنے والی پرواز کی ایمرجنسی لینڈنگ، مسافروں کو سلائیڈز کے ذریعے نکالا گیا

سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ الیکشن ..
سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ الیکشن کمیشن کے خلاف چارج شیٹ ہے

ایف بی آر کا یکم اکتوبر سے نان فائلرز ..
ایف بی آر کا یکم اکتوبر سے نان فائلرز کیخلاف سخت کریک ڈائون کا فیصلہ

لبنان پر اسرائیلی حملے: کم از کم 182 ..
لبنان پر اسرائیلی حملے: کم از کم 182 افراد ہلاک، 727 زخمی

متعلقہ عنوان :
پاکستانلاہورعمران خانپاکستان تحریک انصافوزیراعظماحتجاجاسرائیلجلسہمیراجیلعدالتانوار الحق کاکڑ
خبریں تلاش کیجئے‎
زراعتبزنستعلیماہم خبریںبین الاقوامی خبریںکشمیرمقامی خبریںقومی خبریںشوبزکھیلموسمعجیب و غریب
مزید اہم خبریں
خواتین کی شمولیت کے بغیر افغانستان کا کوئی مستقبل نہیں
خواتین کی شمولیت کے بغیر افغانستان کا کوئی مستقبل نہیں

دنیا میں 1.3 ارب نوعمر افراد ذہنی مسائل کا شکار، عالمی ادارہ صحت
دنیا میں 1.3 ارب نوعمر افراد ذہنی مسائل کا شکار، عالمی ادارہ صحت

یوکرین جنگ میں جسمانی تشدد کا استعمال معمول، تحقیقاتی کمیشن
یوکرین جنگ میں جسمانی تشدد کا استعمال معمول، تحقیقاتی کمیشن

پنجاب بھر کی مختلف جامعات کے وائس چانسلرز کی تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری
پنجاب بھر کی مختلف جامعات کے وائس چانسلرز کی تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری

سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ الیکشن کمیشن کے خلاف چارج شیٹ ہے
سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ الیکشن کمیشن کے خلاف چارج شیٹ ہے

وزیراعظم شہباز شریف کا پارلیمنٹ ہارلے اسٹریٹ کی کلینک میں طبی معائنہ
وزیراعظم شہباز شریف کا پارلیمنٹ ہارلے اسٹریٹ کی کلینک میں طبی معائنہ

نشستیں کس طرح تقسیم ہونی ہیں تفصیلی فیصلے میں اس کا ذکر نہیں، وزیرقانون
نشستیں کس طرح تقسیم ہونی ہیں تفصیلی فیصلے میں اس کا ذکر نہیں، وزیرقانون

مشرق وسطیٰ میں صورتحال انتہائی کشیدہ، یو این امدادی ادارے
مشرق وسطیٰ میں صورتحال انتہائی کشیدہ، یو این امدادی ادارے

پی ٹی آئی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج ..
پی ٹی آئی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

ادویات پر 18 فی صد جی ایس ٹی، قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ
ادویات پر 18 فی صد جی ایس ٹی، قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ

ایف بی آر کا یکم اکتوبر سے نان فائلرز کیخلاف سخت کریک ڈائون کا فیصلہ
ایف بی آر کا یکم اکتوبر سے نان فائلرز کیخلاف سخت کریک ڈائون کا فیصلہ

سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہ کرنے پر الیکشن کمیشن پر توہین عدالت لگ ..
سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہ کرنے پر الیکشن کمیشن پر توہین عدالت لگ سکتی ہے-

Address

Budhla Sant
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ary News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share