26/05/2025
"____ جب اُس کو سنا تو احساس ہوا کچھ آوازیں مرہم ہوتی ہیں، سکون ہوتی ہیں، اور جسم میں جان ڈال دینے کے مترادف ہوتی ہیں _____ !
اور سنائیں کتنے دن ہو گئے من پسند شخص کی آواز کو سنے ہوئے۔!" 🙂💯💔
🖤🥀