Zubair Malik

Zubair Malik Chairman & Managing Director City Media Group
Journalist ,Digital Creator, Teacher, Graphic Designer

Chairman & Managing Director City Media Group
YouTuber, Blogger, Teacher, and Graphic Designer

24/10/2024

PayPal Dollar Need

09/10/2024

Payoneer & PayPal Dollar Need

07/10/2024

پتہ ہے محبت کیا ہے ؟؟؟ چودہ سو سال پہلے نبی رحمت ﷺ کا ہر رات تہجد میں روتے ہوئے دعا کرنا یا اللہ میری امت کو بخش دے

27/09/2024

Buying Payoneer $ Good Rate.

06/09/2024

اولاد کے لیے باپ وہاں ہاتھ پھیلا لیتا ہے جہاں وہ پاؤں رکھنا بھی گوارا نہیں کرتا اللہ پاک محتاجی سے بچائے باپ کا ہاتھ پکڑ کر رکھیں کبھی کسی کے پاؤں پکڑنے کی ضرورت پڑے گی

29/08/2024

تم اپنے خالق بس ملنے کا یقین رکھو، کیسے اور کہاں سے ملے گا، یہ سوچنا تمہارا کام نہیں۔

Enjoy with friends
26/08/2024

Enjoy with friends

23/08/2024

Buying Payoneer / PayPal $ Good Rate.

انّاللّٰہ وا اِنّا علیہ راجعون 20 جوان نہیں 20 خاندانماچھکہ صادق آباد ضلع رحیم یارخان کچہ ڈیوٹی پر مامور جوان جو ہر جمعر...
22/08/2024

انّاللّٰہ وا اِنّا علیہ راجعون
20 جوان نہیں 20 خاندان
ماچھکہ صادق آباد ضلع رحیم یارخان کچہ ڈیوٹی پر مامور جوان جو ہر جمعرات کو شفٹ تبدیل کرتے ہیں ، بیس لوگ آج گھر گئے ، بیس آج گھر سے واپس آئے ، فتح پور کے نزدیک بارش کے پانی کی وجہ سے گاڑیاں پھنس گئیں ، دہشت گرد ڈاکو پہلے سے پلان بنائے ہوئے تھے ، گاڑیاں رکتے ہی راکٹ لانچر فائر کیے اور پھر وہ اندھا دھند فائرنگ ہوئی کہ وہ جو ابھی کچھ دیر پہلے اپنے گھر والوں کے ساتھ گزرے وقت کی یادوں میں تھے ، سنبھل نہ پائے جتنا لڑ سکے ، لڑے اور پھر جنت کے مہمان ہو گئے
تم وطن کے مالک ہو
خاک پر جو تھوکو بھی
خاک چوم لیتی ہے
ہم وطن میں بے وطنے
خون بھی لٹائیں تو
رائیگاں ہی جاتا ہے

13/08/2024
ارشد ندیم کی بدولت 32 سال بعد پاکستان اولمپکس مقابلوں میں گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب۔Congrats Champion❤️❤️❤️
08/08/2024

ارشد ندیم کی بدولت 32 سال بعد پاکستان اولمپکس مقابلوں میں گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب۔
Congrats Champion❤️❤️❤️

08/08/2024

Payoneer Dollar Need

Address

House # 09 Street Q Z Block New Multan
Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zubair Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zubair Malik:

Share