A RehmAn NoOh

A RehmAn NoOh A RehmAn Nooh Purely Provide you a unique Style Of Solo and Band Music
We also Provide You a Real Mu

تو لاکھ بےوفا ہے مگر سر اٹھا کے چلدل رو پڑے گا تجھ کو پشیمان دیکھ کر
15/06/2024

تو لاکھ بےوفا ہے مگر سر اٹھا کے چل
دل رو پڑے گا تجھ کو پشیمان دیکھ کر

04/02/2024
14/08/2023

Pakistan Zinda BaD 14 August Youm e Azadi 2023
نہ اہل تخت نہ انکے مخالفین کے ساتھ
میری ہیں ساری وفاداریان زمین کے ساتھ
۔
پاکستان کا سب سے بڑا المیہ کیا ہے اور کس وجہ سے پاکستان کی اور پاکستانی عوام کی تقدیر کیوں نہیں بدل رہی
قول حضرت امام شافی رحمت اللہ علیہ
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
سیاست دانوں کی چالاکیاں اور عام عوام کا بھولا پن

01/08/2023

اس وقت میرا دماغ میرا ساتھ نہیں دے رہا۔

ایک سال سے زائد عرصہ سے تو ہم پر جیسا کہ قیامت ڈھا دی گئی ہے۔
مجھ پر قات*لانہ حملہ ہوا۔ اللہ کے کرم سے ایک سٹوڈنٹ کی وجہ سے بچ گیا۔
میرے بھائیو پر جھوٹی ایف آئی آرز کاٹی گئیں۔
میرے حمایئتیوں پر شدید نوعیت کے جھوٹے مقدمے بنائے گئے۔

اب وقت آ گیا ہے کہ میں اپنی خاموشی توڑوں اور سارے پاکستان کو بتاوں کو کہ یہاں میرے جیسے انسان تک کا جینا کتنا دوبھر ہے۔
میں قانونی جنگ لڑ لڑ کر تھک گیا ہوں۔

میرا بڑا بھائی اس وقت نشتر ہسپتال میں زندگی موت کی جنگ لڑ رہا ہے۔

مجھے نہیں سمجھ آ رہی میں کہاں جاوں، کس کے در پر دستک دوں، انصاف
کہاں سے لوں؟
یہ تنویر نانڈلا کے وہ الفاظ جنہوں نے مجھے بہت اداس کر دیا اور میں یہ ویڈیو بنانے پر مجبور ہوا....

11/07/2023

دل امید توڑا ہے کسی نے
سہارا دے کے چھوڑا ہے کسی نے
۔
بھری محفل میں مجنوں نے پکارا
میری لیلا کو دیکھا ہے کسی نے ؟؟؟
۔
سنو جنت میں دونوں ساتھ ہوں گے
یقین مجھ کو دلایا ہے کسی نے
۔
نہیں معلوم تھا یہ عشق کیا ہے
مجھے کر کے دکھایا ہے کسی
۔
سمندر تو یہاں پہلے نہیں تھا
یہاں انسو گرایا ہے کسی نے
۔

Address

171/1G Iqbal Street Gulgasht Colony Near Board Office
Multan
60000

Telephone

+923006483898

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A RehmAn NoOh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to A RehmAn NoOh:

Share

Category