Trend Agriculture Pakistan

Trend Agriculture Pakistan Welcome to the National Agriculture Pakistan! 🌾 This group is dedicated to connecting farmers, agricultural experts, and enthusiasts across Pakistan.

Join us in fostering a thriving agricultural community! 🚜.....
**No POLITICS**

اس کیڑے کے بارے میں کون جانتا ھے۔
21/08/2026

اس کیڑے کے بارے میں کون جانتا ھے۔

21/08/2026
How to control Herbs in Corn…. If condition is like this.
21/08/2026

How to control Herbs in Corn…. If condition is like this.

21/08/2026

مکمل مکئی کی فصل ختم ھو گئی ھے صرف غلط جڑی بوٹی مار زہر استعمال ھونے کی وجہ سے۔ شہزادے ھر جگہ موجود ھیں۔

21/08/2026

ماحولیاتی تبدیلی کسی ایک ملک کا مسئلہ نہیں۔
دنیا کے مختلف حصوں میں کسان کبھی شدید گرمی، کبھی خشک سالی، کبھی غیر معمولی بارش، کبھی کیڑوں اور بیماریوں، اور کبھی pollination & seed-setting جیسے مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔ ان عوامل کا براہِ راست اثر yield اور farm profitability پر پڑ سکتا ہے

ماحولیاتی تبدیلی کسی ایک ملک کا مسئلہ نہیں۔دنیا کے مختلف حصوں میں کسان کبھی شدید گرمی، کبھی خشک سالی، کبھی غیر معمولی با...
21/08/2026

ماحولیاتی تبدیلی کسی ایک ملک کا مسئلہ نہیں۔
دنیا کے مختلف حصوں میں کسان کبھی شدید گرمی، کبھی خشک سالی، کبھی غیر معمولی بارش، کبھی کیڑوں اور بیماریوں، اور کبھی pollination & seed-setting جیسے مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔ ان عوامل کا براہِ راست اثر yield اور farm profitability پر پڑ سکتا ہے

08/05/2026

جھوٹی خبریں اور افواہیں پھیلانا اسلام میں بڑا گناہ ہے۔ قرآن ہمیں واضح ہدایت دیتا ہے کہ کسی بھی خبر کو آگے بڑھانے سے پہلے اس کی تحقیق ضروری ہے۔ سورۃ الحجرات (49:6) میں ارشاد ہے:
“يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن جَاءَكُمْ فَاسِقٌۢ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا…”
ترجمہ: “اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو تحقیق کر لیا کرو…”

اسی طرح سورۃ النور (24:15) میں فرمایا:
“إِذْ تَلَقَّوْنَهُۥ بِأَلْسِنَتِكُمْ وَتَقُولُونَ بِأَفْوَاهِكُم مَّا لَيْسَ لَكُم بِهِۦ عِلْمٌ وَتَحْسَبُونَهُۥ هَيِّنًۭا وَهُوَ عِندَ ٱللَّهِ عَظِيمٌ”
ترجمہ: “جب تم اپنی زبانوں سے اسے نقل کرتے تھے اور اپنے منہ سے وہ بات کہتے تھے جس کا تمہیں علم نہ تھا، اور تم اسے معمولی سمجھتے تھے حالانکہ اللہ کے نزدیک وہ بہت بڑا (گناہ) تھا۔”

لہٰذا مسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ ہر خبر کی تحقیق کرے، سچائی کو اپنائے اور جھوٹی افواہوں کے پھیلاؤ سے بچے

Address

Street No. 3
Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Trend Agriculture Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share