Wahdat youth pakistan tehseel multan city

Wahdat youth pakistan tehseel multan city WAHADAT YOUTH PAKISTAN MULTAN DIVISION TASHEEL MULTAN CITY

نوا شہر ملتان دھرنا جاری  وحدت یوتھ پاکستان ملتان ڈویژن تحصیل ملتان سٹی
25/12/2024

نوا شہر ملتان دھرنا جاری


وحدت یوتھ پاکستان ملتان ڈویژن تحصیل ملتان سٹی

*20 جمادی الثانی ولادت با سعادت بی بی فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا سب مومنین کو بہت بہت مبارک ہو *وحدت یوتھ پاکستان ملتا...
22/12/2024

*20 جمادی الثانی ولادت با سعادت بی بی فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا سب مومنین کو بہت بہت مبارک ہو

*وحدت یوتھ پاکستان ملتان ڈویژن تحصیل ملتان سٹی

وحدت یوتھ پاکستان ملتان ڈویژن تحصیل ملتان سٹی یوتھ ایمپاورمنٹ سیکرٹری برادر *سید حیدر رضا بخاری* نے برادر *مقیت احمد* کو...
13/12/2024

وحدت یوتھ پاکستان ملتان ڈویژن تحصیل ملتان سٹی یوتھ ایمپاورمنٹ سیکرٹری برادر *سید حیدر رضا بخاری* نے برادر *مقیت احمد* کو ڈپٹی یوتھ ایمپاورمنٹ سیکرٹری نامزد کردیا

*وحدت یوتھ پاکستان ملتان ڈویژن تحصیل ملتان سٹی*

Allama Waseem Abbas Masoomi        Wahdat youth pakistan tehseel multan  city
02/12/2024

Allama Waseem Abbas Masoomi

Wahdat youth pakistan tehseel multan city

*مجلسِ عزاء آیام فاطمیہ سلام اللہ علیہا* *بمقام*امام بارگاہ حسینیه حسن آباد گیٹ نمبر 1*وحدت یوتھ پاکستان ملتان ڈویژن تحص...
28/11/2024

*مجلسِ عزاء آیام فاطمیہ سلام اللہ علیہا*

*بمقام*امام بارگاہ حسینیه حسن آباد گیٹ نمبر 1*

وحدت یوتھ پاکستان ملتان ڈویژن تحصیل ملتان سٹی کی جانب سے مجلسِ عزاء بسلسلہ شہادت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کا اہتمام بروز اتوار 24 نومبر کو کیا گیا مجلس کا باقاعدہ آغاز تلاوت حدیث کساء سے کردیا گیا۔ ۔
اس کے بعد مجلس سے خطیب آل محمد مولانا وسیم عباس معصومی صاحب نے خطاب کیا ۔ مجلس عزاء کے بعد عالمی شہرت یافتہ نوحہ خواں رضوان حیدر نے ماتم داری کروائی ۔
مجلس عزاء و ماتم داری کے بعد نیاز کا اہتمام کیا گیا ۔اس مجلسِ عزا میں ملتان ڈویژن کے نائب صدر برادر فرقان علی اور سیکرٹری تنظیم سازی برادر حسن رضا حیدری نے شرکت کی اور تحصیل ملتان سٹی صدر برادر تیمور علی ۔نائب صدر برادر اصغر علی حیدری۔جنرل سیکرٹری برادر ذین عباس۔میڈیا سیکرٹری آکاش رضا ۔ڈپٹی میڈیا سیکرٹری برادر سید نقی حیدر ۔ڈپٹی سپورٹس سیکرٹری ظل اکبر ۔اور دوست احباب نے شرکت کی ۔

*وحدتِ یوتھ پاکستان ملتان ڈویژن تحصیل ملتان سٹی*

24/11/2024
مجلسِ عزا آیام فاطمیہ(س)بسلسلہ شہادت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا انشاء اللہ 24 نومبر بروز اتوار بوقت: بعد نماز مغرب عالم...
22/11/2024

مجلسِ عزا آیام فاطمیہ(س)
بسلسلہ شہادت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا

انشاء اللہ 24 نومبر بروز اتوار

بوقت: بعد نماز مغرب

عالمی شہرت یافتہ نوحہ خواں: جناب رضوان علی صاحب

بمقام:امام بارگاہ حسینیه حسن آباد گیٹ نمبر 1 ملتان

منجانب: وحدت یوتھ پاکستان ملتان ڈویژن تحصیل ملتان سٹی

مجلسِ عزا آیام فاطمیہ(س)بسلسلہ شہادت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا انشاء اللہ 24 نومبر بروز اتوار بوقت: بعد نماز مغرب خصوص...
21/11/2024

مجلسِ عزا آیام فاطمیہ(س)
بسلسلہ شہادت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا

انشاء اللہ 24 نومبر بروز اتوار

بوقت: بعد نماز مغرب

خصوصی خطاب: علامہ وسیم عباس معصومی صاحب

بمقام:امام بارگاہ حسینیه حسن آباد گیٹ نمبر 1 ملتان

منجانب: وحدت یوتھ پاکستان ملتان ڈویژن تحصیل ملتان سٹی

*تحصیل ملتان سٹی یوتھ کونسل اجلاس جامع شہید مطہری میں منعقد ہوا*وحدت یوتھ پاکستان ملتان ڈویژن تحصیل ملتان سٹی کا یوتھ کو...
19/11/2024

*تحصیل ملتان سٹی یوتھ کونسل اجلاس جامع شہید مطہری میں منعقد ہوا*

وحدت یوتھ پاکستان ملتان ڈویژن تحصیل ملتان سٹی کا یوتھ کونسل اجلاس جامع شہید مطہری چوک کمہار والا ملتان میں منعقد ہوا۔

وحدت یوتھ پاکستان ملتان ڈویژن تحصیل ملتان سٹی کا یوتھ کونسل اجلاس 17 نومبر بروز اتوار منعقد ہوا۔ اجلاس میں تحصیل ملتان سٹی کے نمائندگان نے شرکت کی۔ اجلاس میں ملتان ڈویژن کی طرف سے دی گئی سہ ماہی پروگرام کا مفصل جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ملتان ڈویژن نائب صدر برادر فرقان علی نے خصوصی شرکت اور گفتگو کی اس موقع پر برادر نے تحصیل ملتان سٹی کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کارکردگی کو بہتر بنانے اور تربیتی عنوان سے پروگرامات منعقد کرنے کے حوالے سے تاکید کی۔ اس موقع پر تحصیل ملتان سٹی کے صدر برادر تیمور علی ،نائب صدر برادر اصغر علی حیدری ،جنرل سیکرٹری برادر ذین عباس ،سپورٹس سیکرٹری برادر صولت عباس ،ڈپٹی سیکرٹری برادر ظل اکبر،میڈیا سیکرٹری برادر آکاش رضا ،ڈپٹی میڈیا سیکرٹری برادر نقی حیدر،سیکرٹری یوتھ ایمپاورمنٹ برادر حیدر شاہ،ڈپٹی سیکرٹری برادر مقیت احمد نے شرکت کی۔
اجلاس میں کابینہ کی طرف سے آیام فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کے حوالے سے مجلس عزاء منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔

*وحدت یوتھ پاکستان ملتان ڈویژن تحصیل ملتان سٹی*

وحدت یوتھ پاکستان ملتان ڈویژن تحصیل ملتان سٹی میڈیا سیکرٹری برادر *آکاش رضا* نے برادر *سید نقی حیدر کاظمی* کو ڈپٹی میڈیا...
12/11/2024

وحدت یوتھ پاکستان ملتان ڈویژن تحصیل ملتان سٹی میڈیا سیکرٹری برادر *آکاش رضا* نے برادر *سید نقی حیدر کاظمی* کو ڈپٹی میڈیا سیکرٹری نامزد کردیا

*وحدت یوتھ ملتان ڈویژن تحصیل ملتان سٹی*

وحدت یوتھ پاکستان تحصیل ملتان سٹی صدر برادر تیمور علی نے برادر سید حیدر رضا بخاری کو تحصیل ملتان سٹی سیکرٹری یوتھ ایمپاو...
10/11/2024

وحدت یوتھ پاکستان تحصیل ملتان سٹی صدر برادر تیمور علی نے برادر سید حیدر رضا بخاری کو تحصیل ملتان سٹی سیکرٹری یوتھ ایمپاورمنٹ نامزد کردیا
وحدت یوتھ پاکستان تحصیل ملتان سٹی

وحدت یوتھ ملتان تحصیل ملتان سٹی صدر برادر تیمور علی نے برادر حمزہ ہاشمی کو تحصیل ملتان سٹی سیکرٹری تنظیم سازی نامزد کردی...
10/11/2024

وحدت یوتھ ملتان تحصیل ملتان سٹی صدر برادر تیمور علی نے برادر حمزہ ہاشمی کو تحصیل ملتان سٹی سیکرٹری تنظیم سازی نامزد کردیا
وحدتِ یوتھ پاکستان تحصیل ملتان سٹی

وحدت یوتھ ملتان تحصیل ملتان سٹی صدر برادر تیمور علی نے برادر صولت عباس کو تحصیل ملتان سٹی سیکرٹری سپورٹس نامزد کردیا وحد...
10/11/2024

وحدت یوتھ ملتان تحصیل ملتان سٹی صدر برادر تیمور علی نے برادر صولت عباس کو تحصیل ملتان سٹی سیکرٹری سپورٹس نامزد کردیا
وحدت یوتھ پاکستان تحصیل ملتان سٹی

Address

Chowk Kumhara Wala Multan
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wahdat youth pakistan tehseel multan city posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share