Fikr e deen

Fikr e deen Qari Muhammad Shoaib

20/09/2025

زندگی چائے کی طرح ابل رہی ہے مگر
ہم بھی ہر گھونٹ کا مزہ شوق
سے لے رہے ہیں

09/09/2025

شالا کوئی بے گھر 🏠 نہ تھیوے
شیر شاہ بن کو توڑنے کے لیے
مشینری پہنچ گئی
اللہ پاک سب کی حفاظت کرے

07/09/2025

,,یوم ختم نبوت!!
7 ستمبر 1974 ایک تاریخی دن ہے جسے ہم
یوم تحفظ ختم نبوت کے طور پر مناتے ہیں۔
جہاں مفتی محمود رحمۃ اللّٰہ علیہ اور ان کے ساتھیوں کی جدوجہد کے نتیجے میں آئین پاکستان میں کادیان یو ں کو ہمیشہ
کے لئے غیر مسلم قرار دیا گیا۔
اللہ تعالی مفتی محمود(رح) کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے(آمین ثم آمین)

صحابہ کا جو غلام ھے ھمارا وہ امام ھے
06/09/2025

صحابہ کا جو غلام ھے
ھمارا وہ امام ھے

04/09/2025

کون کونسے شہر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
کمنٹ میں بتائیں

04/09/2025

اسلام آباد اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

02/09/2025

دریائے چناب کو شدید خطرہ
ملتان مظفرگڑھ خان گڑھ
ہائی الرٹ

28/08/2025

نوح علیہ السلام کی کشتی کی حفاظت کرنے والے میرے اللہ پاکستان میں سیلاب سے لوگوں کی حفاظت فرما

27/08/2025

بھارت نے ہر طرف پانی چھوڑ دیا
چناب ،راوی،ستلج
اللہ پاک اس آفت سے ہر مسلمان کو محفوظ رکھے

26/08/2025

یا اللہ اس ربیع الاوّل میں سفر مدینہ لکھ دے

24/08/2025

یا اللہ اس ربیع الاوّل میں اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما
اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم
کے روزے کی زیارت نصیب فرما

24/08/2025

تمام اھل اسلام کو ربیع الاوّل کا چاند 🌙 مبارک ھو

Address

Multan

Telephone

+923079744885

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fikr e deen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share