Saqib official

Saqib official Future Accountant ( CA ACCA)

07/10/2025

سر نے مجھے کہا ہے کہ کل ایک ایسا بزنس آئیڈیا لکھ کر لانا ہے جو مارکیٹ میں نیا ہو۔ میرے ذہن میں کئی آئیڈیاز ہیں لیکن میں کنفیوز ہوں۔ آپ میں سے جو بھی یہ پوسٹ دیکھے، وہ اپنا نیا بزنس آئیڈیا ضرور میرے ساتھ شیئر کرے، شکریہ۔

04/10/2025
02/10/2025

Amazing template

29/09/2025

My classfellows and best friends

26/09/2025

وزیرستان کے ٹک ٹاک بادشاہ

نہ قصرِ قیصر، نہ تختِ ایاز
نہ زر کی رعونت، نہ ہیرے کا تاج

یہ بادشاہ ہیں نئے زمانے کے خاص
جہاں “فالوور” ہی ہے تخت و کُرّسی کی آس

کہیں ڈب، کہیں ڈانس، کہیں عجب فسانہ
کہیں تاج بنا ہے “لائکس” کا خزانہ

نہ لشکر، نہ فوجیں، نہ جنگوں کی دھوم
یہ بادشاہ ہیں “کمنٹس” کے ہجوم

کبھی تاج گرتا ہے نیٹ کی ہوا سے
کبھی تخت اڑتا ہے وائی فائی کی دعا سے

وزیرستان کے یہ کنگز ہیں کمال
جو ٹک ٹاک پہ کرتے ہیں اپنی بحال

23/05/2025

آج بی زی یو (BZU )ملتان کا پورٹل اوپن ہو چکا ہے۔
اگر کوئی اپلائی کرنا چاہتا ہے تو اپلائی کر سکتا ہے
Required Documents:
1. Passport size picture
2. Form-B
3. Matric DMC
4. 1st Year DMC

19/03/2025

3/6
Papers done.

السلام علیکم!امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔دوسلی ایجوکیشنل ڈیولپمنٹ موومنٹ تعلیم اور تعلیم کے دائرے میں انسانیت اور شعور...
02/03/2025

السلام علیکم!
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
دوسلی ایجوکیشنل ڈیولپمنٹ موومنٹ تعلیم اور تعلیم کے دائرے میں انسانیت اور شعور کی خدمت کیلئے کام کرتا ہے ۔ تو اس سلسلے میں ہم اپنے گاؤں میں لائیبریری بنانے پر کام کر رہے ہیں ۔ اس نیک مقصد کے لیے ہم آپ سب سے مدد کی درخواست کرتے ہیں۔ اگر آپ کے پاس کوئی بھی استعمال شدہ یا نئی کتابیں ہیں جو آپ عطیہ کرنا چاہتے ہیں، تو ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے۔ آپ کی عطیہ کردہ کتابیں ہمارے علاقے کے طلباء کے لیے علم کا ذریعہ بنیں گی اور ان کے مستقبل کو روشن کرنے میں معاون ثابت ہوں گی۔
آپ کی مدد اور تعاون کے لیے پیشگی شکریہ!

Dosalli Educational Development Movement, NWTD .

Address

BZU Multan
Multan
59300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saqib official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share