Muhammad Asif Khan

Muhammad Asif Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Asif Khan, Digital creator, Multan.

پاکستانی شاہین فضاؤں کے بادشاہ نکلے ۔
11/05/2025

پاکستانی شاہین فضاؤں کے بادشاہ نکلے ۔

30/08/2023
خود دار میرے شہر کا فاقوں سے مر گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔راشن تو بٹ رہا تھا وہ فوٹو سے ڈر گیا۔۔۔۔۔۔۔۔
28/08/2023

خود دار میرے شہر کا فاقوں سے مر گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راشن تو بٹ رہا تھا وہ فوٹو سے ڈر گیا۔۔۔۔۔۔۔۔

20/04/2023

سعودی عرب ۔ متحدہ عرب امارات اور تمام خلیجی ممالک میں رہنے والے بھائیوں کو عید الفطر مبارک۔۔

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے کا اضافہ.
15/04/2023

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے کا اضافہ.

15/04/2023

مفتی عبدالشکور 😢
!اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

بڑی خبر۔‏سپریم کورٹ نے گورنر اسٹیٹ بنک کو 21 ارب روپے جاری کرنے کی ہدایت کردی۔۔!!! فنڈز جاری کر کہ رپوٹ جمع کروانے کی ہد...
14/04/2023

بڑی خبر۔
‏سپریم کورٹ نے گورنر اسٹیٹ بنک کو 21 ارب روپے جاری کرنے کی ہدایت کردی۔۔!!!
فنڈز جاری کر کہ رپوٹ جمع کروانے کی ہدایت۔

ایک سال میں ملک کو کہاں سے کہاں پہنچا دیا۔
10/04/2023

ایک سال میں ملک کو کہاں سے کہاں پہنچا دیا۔

سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن کمیشن کا پنجاب انتخابات ملتوی کرنے کا حکم معطل کر دیا ۔ ای سی پی کا فیصلہ غیر آئینی قرار
04/04/2023

سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن کمیشن کا پنجاب انتخابات ملتوی کرنے کا حکم معطل کر دیا ۔
ای سی پی کا فیصلہ غیر آئینی قرار

رات کے 10 بجے ‎  کا چاند نظر آ گیا ، پاکستان میں پہلا روزہ کل ہو گا، رویت ہلال کمیٹی کا 4 گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہنے...
22/03/2023

رات کے 10 بجے ‎ کا چاند نظر آ گیا ، پاکستان میں پہلا روزہ کل ہو گا، رویت ہلال کمیٹی کا 4 گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہنے والے اجلاس کے بعد اعلان، تراویح کےلئے پہنچیں۔۔!!

Address

Multan

Telephone

+923124752330

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Asif Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Asif Khan:

Share