Sufian Ali Rumi

Sufian Ali Rumi اس دنیا میں آپ جہاں کچھ بھی بن سکتے ہیں
مہربان بنے ۔۔۔۔�

you won’t find the same person twice, not even in the same person.
21/06/2025

you won’t find the same person twice, not even in the same person.

یوں تو وہ یکتا ہے مگر عالم تنہائی میںمیں نے گھبرا کر کئی نام پکارے اس کے....✨
17/03/2025

یوں تو وہ یکتا ہے مگر عالم تنہائی میں
میں نے گھبرا کر کئی نام پکارے اس کے....✨

ہم دل شکستہ لوگ مسکراتے ہوئے رخصت ہو جائیں گے۔۔۔ 🖤
11/03/2025

ہم دل شکستہ لوگ مسکراتے ہوئے رخصت ہو جائیں گے۔۔۔ 🖤

تنہائی میں بھی ایک ہجوم ہوتا ہے اور اپنی پسند کے سبھی لوگ وہاں جمع ہوتے ہیں ✨ #2022
06/03/2025

تنہائی میں بھی ایک ہجوم ہوتا ہے اور اپنی پسند کے سبھی لوگ وہاں جمع ہوتے ہیں ✨
#2022

I learned that every mortal will taste death but only some will taste life ~Rumi~
27/02/2025

I learned that every mortal will taste death but only some will taste life
~Rumi~

18/02/2025

تم نے غلط راستے سے آنے والی کسی شے کو شکر کے طور پر قبول کیا
تو وہ شے بڑھ جائے گی، نجات نہیں ہو گی۔ کیونکہ اللہ نے کہا ہے کہ تم شکر ادا کرو گے تو میں وہ شے بڑھا دوں گا یہ خاص راز ہے کہ انسان اپنے شکر کے ذریعے بھی بعض اوقات عذاب میں گرفتار ہو جاتا ہے۔
~ واصف علی واصف ~

16/02/2025

زندگی کی راہوں میں ۔۔۔🥀♥️

"تم جانتی ہو، صوفیا، اس زندگی میں مجھے سب سے زیادہ کس چیز سے ڈر لگتا ہے؟""نہ بیماری سے، نہ تنہائی سے، نہ ہی خود موت سے.....
16/02/2025

"تم جانتی ہو، صوفیا، اس زندگی میں مجھے سب سے زیادہ کس چیز سے ڈر لگتا ہے؟"
"نہ بیماری سے، نہ تنہائی سے، نہ ہی خود موت سے... بلکہ اس خیال سے کہ پوری زندگی یوں ہی گزر جائے، بغیر کسی حقیقی احساس کے، بغیر اس بات کا ادراک کیے کہ میں واقعی زندہ تھا۔ کسی دن جاگ کر یہ سوچنا کہ میں نے کبھی دل سے نہیں ہنسا، دیوانہ وار محبت نہیں کی، درد سے چیخا نہیں، رویا نہیں... کہ زندگی بس ایک یکساں سلسلہ رہی، جس میں نہ کوئی حیرت تھی، نہ کوئی جذبہ، نہ کوئی شدت— کہ میری رگوں میں زندگی ہی نہیں تھی۔ کیا یہ اصل موت نہیں؟"

("دی نون" – انتون چیخوف سے اقتباس)

Address

Multan
60700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sufian Ali Rumi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share