Multan Is Best

Multan Is Best Multan is a city of Pakistan.... The city is blanketed with bazaars, mosques, shrines, and ornate tombs. It is built just east of the Chenab River.
(543)

Multan is known as the City of Sufis or City of Saints and Madinat-ul-Auliya because of the large number of shrines and Sufi saints from the city. It is the birthplace of Fariduddin Ganjshakar (popularly known as "Baba Farid"), recognized as the first major poet of the Punjabi language. Multan is located in a bend created by five rivers of central Pakistan. The Sutlej River separates it from Bahaw

alpur and the Chenab River from Muzaffar Garh.One of the oldest Cities in the world dating back 6000 years, Multan is a city of Stain south central Punjab province. About 966 km from Karachi and more or less right in the center of the country lie the ancient city of Multan. Multan, the ‘City of Pirs and Shrines’ is a prosperous city of bazaars, mosques, shrines and superbly designed tombs.

10/05/2026

ملتان کے کچھ علاقوں میں ہلکی پھلکی بارش کے بعد درجہ حرارت مزید بڑھ گیا ہے۔
اس وقت°37 ہے

10/05/2026

آج رات ملتان میں ہوا کے ساتھ ہلکی آندھی کے امکانات موجود ہیں۔
باقی واللہ اعلم

تلاش گمشدہ گزشتہ رات ایک خاتون نام آمنہ بی بی عمر 40 سال ہے وہ اپنی بچی جس کی عمر 12 سال ہے کے ساتھ ضلع مظفرگڑھ کے علاقے...
10/05/2026

تلاش گمشدہ
گزشتہ رات ایک خاتون نام آمنہ بی بی عمر 40 سال ہے وہ اپنی بچی جس کی عمر 12 سال ہے کے ساتھ ضلع مظفرگڑھ کے علاقے جتوئی سے لاپتہ ہو گئی ہیں۔ پرمٹ روڈ کے بعد ان کا کوئی پتہ نہیں چل سکا۔
اگر کسی نے انہیں کہیں دیکھا ہو یا ان کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو براہِ کرم اس نمبر پر رابطہ کریں:
03003581071
0304 7203506
مہربانی فرما کر یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ وہ جلد از جلد اپنے گھر والوں تک پہنچ سکیں۔

10/05/2026

ملتان: سیکنڈ ساؤتھ پنجاب ویل چیئر کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 مورخہ 11 اور 12 مئی 2026 کو جناح پارک شاہ رکن عالم کالونی انڈور کرکٹ ارینا ملتان میں منعقد ہوگا۔
Time: 6:00pm to 11:00pm
ٹورنامنٹ میں ساؤتھ پنجاب کی مختلف ویل چیئر کرکٹ ٹیمیں شرکت کریں گی جبکہ کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔

ایونٹ کے انعقاد کا مقصد سپیشل کھلاڑیوں کو کھیلوں کے مثبت مواقع فراہم کرنا، ان کی حوصلہ افزائی کرنا اور معاشرے میں صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔ ٹورنامنٹ کے دوران شائقین کرکٹ کے لیے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔

منتظمین کے مطابق ٹورنامنٹ کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور کھلاڑیوں سمیت شائقینِ کھیل میں بھی بھرپور جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔

السلام علیکم ملتان، قلعہ کہنہ قاسم ملتان دربار عالیہ حضرت شاہ رکن عالم رح کے مزار کے سامنے یہ لوگ ناچ کر ویڈیوز بناتے ہی...
10/05/2026

السلام علیکم ملتان،
قلعہ کہنہ قاسم ملتان دربار عالیہ حضرت شاہ رکن عالم رح کے مزار کے سامنے یہ لوگ ناچ کر ویڈیوز بناتے ہیں کہاں ہے انتظامیہ ؟؟؟
ایسی جگہ پر سکیورٹی لازمی ہو اور ایسے بے ہودہ لوگوں کو پکڑ کے پولیس کے حوالے کرنا چاہیے۔
ناچنا ہے تو کہیں اور جا کہ ناچیں ایسی جگہ پر ایسی ویڈیوز بنا کر ملتان کی پہچان کو بدنام کر رہے ہیں۔
Commissioner Multan
Walled City Of Multan
CPO Multan
RPO Multan

10/05/2026

پاکستان ہمیشہ زندہ باد ❤️

10/05/2026

ملتان میں شدید گرمی ہوتی ہے تو آم پکتے ہیں۔
پوری دنیا میں ملتانی آم آج بھی پہلے نمبر پر ہیں۔
الحمدللہ

10/05/2026

ملتان کی خوبصورت صبح،

10/05/2026

السلام علیکم ملتان، صبح بخیر۔
اے پاک پروردگار اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے ہم سب پر اپنا خاص کرم فرما دے آمین

09/05/2026

یہ ہے میرا پیارا ملتان ۔

Video Credit: Daniyal PhotoGallery

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multan Is Best posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Multan Is Best:

Share