Hafiz Izhar

Hafiz Izhar AI + Online Earning (Pakistan)
Simple methods | Real results
(5)

22/05/2026

#سوال تو پوچھو #وزیراعظم #شہبازشریف وزیراعظم کیسے بنا

22/05/2026

جب ایسا ہوگا تو عدلیہ سے سوال تو ضرور ہوگا

22/05/2026

ترقی یافتہ قوم اپنی ترقی کی راہ پر گامزن

22/05/2026

ایک سوال جو ادروں سے ہونا چاہیے

15/05/2026

غداریاں ہوئیں ہیں اور اس میں سب برابر کے شریک ہیں

14/05/2026

حکومت اور عوام 😂😁

ایک ہی ملک مگر قانون دو۔سوشل میڈیا پر خبریں چلتی ہیں کہ ایک بیوہ ماں اپنے یتیم بچوں کی بھوک مٹانے کے لیے دو روٹیاں چراتی...
14/05/2026

ایک ہی ملک مگر قانون دو۔
سوشل میڈیا پر خبریں چلتی ہیں کہ ایک بیوہ ماں اپنے یتیم بچوں کی بھوک مٹانے کے لیے دو روٹیاں چراتی ہے تو اسے ذلیل کر کے عدالت لے جایا جاتا ہے، جبکہ دوسری طرف منشیات فروشوں کو پروٹوکول، عزت اور بغیر ہتھکڑی کے عدالت میں پیش کیا جاتا ہے۔

افسوس اس بات کا ہے کہ پولیس جو عوام کی محافظ کہلاتی ہے، اگر وہی امیر اور غریب کے لیے الگ رویہ اختیار کرے تو عام انسان خود کو کیسے محفوظ سمجھے؟
سوشل میڈیا نے یہ سوال پوری قوم کے سامنے رکھ دیا ہے کہ کیا واقعی انصاف سب کے لیے برابر ہے؟
Copied

قرآن دیکھ کر بھی پڑھنا آتا نہیں اور خود کو مذہبی پیشوا کہلاتا ہے
14/05/2026

قرآن دیکھ کر بھی پڑھنا آتا نہیں اور خود کو مذہبی پیشوا کہلاتا ہے

مرزا قادیانی کا ک ف ر لندن کے میدان میں ایک بار پھر بے نقاب امتیاز بھائی اور عدنان بھائی نے قادیانیت کی جڑیں ہلا دیں۔مرز...
02/05/2026

مرزا قادیانی کا ک ف ر لندن کے میدان میں ایک بار پھر بے نقاب امتیاز بھائی اور عدنان بھائی نے قادیانیت کی جڑیں ہلا دیں۔مرزائی ڈیبیٹرز نے ایک دلیل قطعی قرآن و حدیث سے پیش نہیں کی،ادھر اُدھر سے تار عنکبوت جیسی چیزیں پیش کرتے رہے،
یہ وہ ماسٹر پیس ہے کہ جب بھائی امتیاز صاحب نے مرزائیت کےگڑھ و مرکز میں بیٹھ کر مرزائیوں کے سامنے مرزا ہی کی عبارتوں مرزا گامے کو کاف، ر بھی کہا زن، دیق بھی کہا ملعو، ن بھی کہا مگر ان کی غیرت پھر بھی نہیں جاگی اور نہ ہی وہ دلائل دےسکے
کاپیڈ )

سسٹم کا باپ ۔۔۔۔۔‏میں وہ وزیراعظم بنوں جو سسٹم ک باپ ہو عمران خان مجھے تو باجوہ کنٹرول کر رہا تھا عمران خان یوتھیے کیا ک...
02/05/2026

سسٹم کا باپ ۔۔۔۔۔

‏میں وہ وزیراعظم بنوں جو سسٹم ک باپ ہو
عمران خان
مجھے تو باجوہ کنٹرول کر رہا تھا
عمران خان
یوتھیے کیا کہنا چاہتے ہیں اب باپ کے بارے میں

02/05/2026

میں وہ وزیراعظم بنوں جو سسٹم ک باپ ہو
عمران خان
مجھے تو باجوہ کنٹرول کر رہا تھا
عمران خان
یوتھیے کیا کہنا چاہتے ہیں اب باپ کے بارے میں

Address

Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Izhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share