Rauf Shah

Rauf Shah creater

شادی کے چار حروف ہوتے ہیں-----ش--ا--د--یبیگم میں چار ___ب_ی_گ_مبیوی میں چار ___ب_ی_و_یزوجہ میں چار ___ز_و_ج_ہناوی (پشتو)...
14/11/2025

شادی کے چار حروف ہوتے ہیں-----ش--ا--د--ی
بیگم میں چار ___ب_ی_گ_م
بیوی میں چار ___ب_ی_و_ی
زوجہ میں چار ___ز_و_ج_ہ
ناوی (پشتو) میں چار _ن_ا_و_ی
ہندی میں چار۔۔۔۔۔۔۔ پ_ت_ن_ی
عربی میں چار ۔۔۔۔۔ ن-س-ا-ء
یہاں تک کہ WIFE میں بھی چار حروف ہیں ۔

ھاتھ میں چار انگلیاں اور ایک انگوٹھا اس بات کی نشان دہی ھے ۔ دل کے بھی چار خانے اور ہرخانے میں الگ بیوی ۔ ثابت ہوا کہ بیویاں چار ہی ہونی چاہیں ۔

نوٹ : یہ (یقیناً) کسی مرد کی تحریر ہے ۔ 🧐

دوسرا نوٹ : یہ☝کرنے (سوچنے) سے
پہلے ہڈیوں کے ڈاکٹر کا پتا پاس رکھیں کیونکہ ڈنڈے کے حروف بھی چار ہی ہیں ۔ 🥴

تاریخ کی کتابوں میں ایک واقعہ درج ہے کہ ایک بدو کی دلہن کو جس گھوڑے پر بٹھا کر لوگ لائے تھے ۔ دلہن کے گھوڑے سے اترتے ہی ...
14/11/2025

تاریخ کی کتابوں میں ایک واقعہ درج ہے کہ ایک بدو کی دلہن کو جس گھوڑے پر بٹھا کر لوگ لائے تھے ۔ دلہن کے گھوڑے سے اترتے ہی اس بدو نے اس گھوڑے کی تلوار سے گردن الگ کردی ۔

لوگوں نے اس سے ایسا کرنے کی وجہ پوچھی تو کہنے لگا کہ میں یہ برداشت نہیں کر سکتا کہ میری بیوی کے اترنے کے فوراً بعد ہی کوئی اور اس کی پیٹھ پر بیٹھ جائے اور دلہن کی سواری کی وجہ سے تاحال گھوڑے کی پیٹھ گرم ہو اور کوئی غیر مرد اس حرارت کو محسوس کر لے ۔

اسی طرح ایک اور واقعہ ہے کہ ایک عورت نے اپنے شوہر کے خلاف عدالت میں کیس دائر کیا کہ اس کے ذمہ میرے حق مہر کے ۵۰۰ دینار ہیں
عدالت نے شوہر کو بلا کر پوچھا تو اس نے انکار کر دیا ۔
عدالت نے گواہوں کو طلب کیا اور ان سے گواہی لیتے وقت عورت کا چہرہ پہچاننے کے لئے عورت کو نقاب اتارنے کا کہا ۔
اس پر اس کا شوہر جلدی سے کھڑا ہو کر کہنے لگا کہ قاضی صاحب ۔ میں تسلیم کرتا ہوں کہ مجھ پر میری بیوی کے ۵۰۰ دینار لازم ہیں ۔ بس آپ اس کا نقاب نہ اتروائیے ۔
یہ سن کر بیوی کہنے لگی کہ قاضی صاحب آپ اور تمام حاضرین گواہ رہیں کہ میں نے اپنا حق مہر معاف بخش دیا ان کو ۔

قاضی بے چارہ حیران و پریشان کہ یہ ہو کیا رہا ہے ۔
خیر ان میاں بیوی کے جانے کے بعد قاضی نے محرر سے کہا کہ
اس کیس کا الگ فائل بناؤ اور نام لکھو

۔"مرد کی غیرت "

علامہ ابن قیم رحمہ اللہ تعالٰی فرماتے ہیں کہ " انسان کے دل میں غیرت ہوتی ہے ۔ اور اگر غیرت نہ ہو تو اس دل میں محبت ہو ہی نہیں سکتی ۔ اور محبت سے خالی دل میں ایمان اور دین کیسے باقی رہ سکتے ہیں ۔

المیہ ہے کہ آج کے ترقی یافتہ دور میں حوا کی بیٹی اور عصمتِ مسلم کو بلا روک ٹوک نیم برہنہ کرنے پر امت فخر کر رہی ہے اور مسلمانوں کا وقار چند ٹکوں کی بھینٹ چڑھ چکا ہے ----

سو محبت کیجئے حلال کیجئے ---
اسلامی غیرت و حمیت کا جنازہ نکالنے سے پر ہیز کیجئے ---!!

18/10/2025
25/09/2025

Musab Ali Shah

25/09/2025

25/09/2025

17/07/2025
😂🤣😂🤣
17/07/2025

😂🤣😂🤣

Rauf Shah
24/06/2025

Rauf Shah

Address

Bosan Road
Multan

Telephone

+923006772006

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rauf Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rauf Shah:

Share