09/05/2025
ایک اور شاندار قسط کے لیے تیار ہو جائیں!!🔥🌺
آج کی قسط میں اورحان سردار "کورلش عثمان" سیریز سے علیحدگی اختیار کرلیں گے💔
اور ساتھ ہی ترگت سردار کی ملاقات عثمان صاحب سے ہوجائے گی😍🖤
کورولوس عثمان قسط نمبر 191 کل صبح اُردو سب ٹائٹل کے ساتھ قائی پلے پر ملاحظہ فرمائیں 🔥⚔️
۔