
29/06/2025
میں نے کیا سیکھا، کیا چیلنج آیا، اور کیا achieve کیا؟
ہفتے میں نے کیا سیکھا؟
👉 ہر کلائنٹ کا برانڈ الگ ہوتا ہے، اور ہمیں content بھی ویسا ہی بنانا پڑتا ہے One style doesn’t fit all
😅 کیا چیلنجز آئے؟
ایک کلائنٹ کا reel viral نہیں ہو رہا تھا، لیکن hashtags change کر کے اور نئے hook کے ساتھ دوبارہ پوسٹ کیا بہتر results آئے!
کیا achieve کیا؟
ایک نئے کلائنٹ کے ساتھ onboarding مکمل کیا
ہفتہ بھر میں 10+ پوسٹس schedule کیں
Canva میں ایک نیا visual style test کیا – کلائنٹ نے پسند کیا! 💖
سیکھا یہی کہ... کامیابی consistency سے آتی ہے، اور ہر دن ہمیں کچھ نیا سکھاتا ہے!
اگر آپ کو بھی اپنے سوشل میڈیا پیج کو grow کرنا ہے — DM کریں، آئیے ساتھ سفر شروع کریں