SL Zarkoon

SL Zarkoon Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SL Zarkoon, News & Media Website, Punjab Multan Pakistan chungi no 6, Multan.

10/10/2026

گران مشر عمران زرکون صاحب اور میر سمیع زرکون صاحب اور گران مشر بابر خان موسی خیل اور سردار شہزاد خان ترین اللہ تعالیٰ سب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین

09/10/2026

دوست محمد خان اللہ تعالیٰ مزید ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین

06/10/2026

گران مشر حاجی سلطان محمد زرکون صاحب اللہ تعالیٰ گران حاجی صاحب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین

23/09/2026

پشتون قبائل کلچر ڈے تمام پشتون بھائیوں کو بہت بہت مبارک ہو

20/09/2026

حاجیان صاحبان اللہ تعالیٰ دونوں کو سلامت رکھے آمین ثم آمین

19/09/2026

گران مشر حاجی سلطان محمد زرکون فیصل مسجد اسلام آباد میں اللہ تعالیٰ حاجی صاحب کی عمر میں برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین

پی پی ایچ آئی ڈسٹرکٹ آفس، دُکی*پی پی ایچ آئی ہیڈ آفس کی ہدایات کی روشنی میں اور سب تحصیل تھل چوٹیالی کو ضلع کوہلو میں شا...
13/09/2026

پی پی ایچ آئی ڈسٹرکٹ آفس، دُکی
*پی پی ایچ آئی ہیڈ آفس کی ہدایات کی روشنی میں اور سب تحصیل تھل چوٹیالی کو ضلع کوہلو میں شامل کیے جانے کے بعد، ضلع دُکی کے دو بنیادی مراکزِ صحت (BHUs) یعنی BHU ہوسڑی اور واریزئی حاجی لعل محمد زرکون کی BHU کو باضابطہ طور پر PPHI ضلع کوہلو کے حوالے کر دیا گیا ہے
ان BHUs پر تعینات تمام عملے کو، دستیاب اثاثہ جات اور متعلقہ ریکارڈ سمیت، PPHI ضلع دُکی کے اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ منیجر (ADM) راز محمد ناصر اور M&E اختر خان سرگڑھ نے PPHI ضلع کوہلو کے متعلقہ نمائندوں کے حوالے کر دیا ہے۔
حوا لگی اور وصولی کی تفصیلی کارروائی کی رپورٹ ریکارڈ اور ضروری کارروائی کے لیے PPHI ہیڈ آفس اور ضلعی انتظامیہ، دُکی کو ارسال کی جائے گی،

27/08/2026

کوہلو۔ گران مشر حاجی سلطان محمد زرکون کا صاحبزادہ
ہاؤس آمد گران مشر سید عثمان شاہ صاحب اور ان کے صاحبزادے مولانا وسیم شاہ صاحب نے خوب خدمت کیا گران مشر حاجی صاحب نے آخیر میں انکی محبت اور خلوص کا شکریہ ادا کیا

23/08/2026

مشر ورور اور کشر ورور اللہ تعالیٰ دونوں کو سلامت رکھے آمین ثم آمین

Address

Punjab Multan Pakistan Chungi No 6
Multan
3200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SL Zarkoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share