Rizzi 李文轩

Rizzi 李文轩 𝐁𝐞 𝐮𝐬𝐞𝐥𝐞𝐬𝐬. 𝐒𝐨, 𝐧𝐨𝐛𝐨𝐝𝐲 𝐜𝐚𝐧 𝐮𝐬𝐞 𝐲𝐨𝐮.

تُمہیں خَبر ہے" تمہاری بے اعتنائی سے ؟وہ گُل بھی زَرد ہیں جو رونقِ بہار تھے۔🖤🌸
20/02/2025

تُمہیں خَبر ہے" تمہاری بے اعتنائی سے ؟وہ گُل بھی زَرد ہیں جو رونقِ بہار تھے۔🖤🌸

مجھے دیوار و در سے آتی ہے اجداد کی خوشبومگر بچوں کو شکوہ ہے ہمارا گھر  پرانا ہے...!
11/02/2025

مجھے دیوار و در سے آتی ہے اجداد کی خوشبو
مگر بچوں کو شکوہ ہے ہمارا گھر پرانا ہے...!

شاید یہ انسان کی ابدی سزا ہے کہ وہ اپنی زندگی میں کسی چیز کی قیمت اس وقت تک ادا نہیں کر سکتا جب تک وہ اسے کھو نہ دیں۔
03/02/2025

شاید یہ انسان کی ابدی سزا ہے کہ وہ اپنی زندگی میں کسی چیز کی قیمت اس وقت تک ادا نہیں کر سکتا جب تک وہ اسے کھو نہ دیں۔

عجب کشش ھے تیرے ھونے یا نا ھونے میںگماں نے مجھ کو حقیقت سے باندھ رکھا ھے۔۔۔۔!!
14/10/2024

عجب کشش ھے تیرے ھونے یا نا ھونے میں
گماں نے مجھ کو حقیقت سے باندھ رکھا ھے۔۔۔۔!!

اوشو لکھتے ہیں کہ : "ہمیں غلط بتایا گیا ہے کہ پہاڑ، سمندر، جھیلیں اور کہکشاں پیارے ہیں جبکہ دنیا میں سب سے خوبصورت شے ان...
18/08/2024

اوشو لکھتے ہیں کہ :
"ہمیں غلط بتایا گیا ہے کہ
پہاڑ، سمندر، جھیلیں اور کہکشاں پیارے ہیں جبکہ دنیا میں سب سے خوبصورت شے انسان ہے "

‏یوں نہ گزرے گی شب غم ناصرؔاس کی آنکھوں کی کہانی چھیڑو۔۔۔
18/08/2024

‏یوں نہ گزرے گی شب غم ناصرؔ
اس کی آنکھوں کی کہانی چھیڑو۔۔۔

ہمیں سسٹم سے اور اس کے چلانے والوں سے اختلاف ہوسکتا ہےمگر اس سبز حلالی پرچم سے کبھی نہیںپاکستان ہمارا وطن ہےدکھ درد تکلی...
14/08/2024

ہمیں سسٹم سے اور اس کے چلانے والوں سے اختلاف ہوسکتا ہے

مگر اس سبز حلالی پرچم سے کبھی نہیں

پاکستان ہمارا وطن ہے
دکھ درد تکلیف میں ہے
اللہ پاک میرے وطن کی حفاظت کرے آمین🇵🇰

پاکستان زندہ باد🥺🇵🇰

“Pray to have a partner who always has a soft heart for you.” 🖤
04/08/2024

“Pray to have a partner who always has a soft heart for you.” 🖤

اِظہارِ تمنّا پہ وہ کُچھ بولے تھے...... لیکن .....!! سُننے نہ دِیا دِل کے دھڑکنے کی  صَدا نے ....!!
29/07/2024

اِظہارِ تمنّا پہ وہ کُچھ بولے تھے...... لیکن .....!!
سُننے نہ دِیا دِل کے دھڑکنے کی صَدا نے ....!!

عربی کہاوت۔"جنہوں نے ہمیں جنگل میں اکیلا چھوڑ دیا انکو کوئی حق نہیں کہ وہ ہم سے پوچھیں بھیڑیوں نے ہمارے ساتھ کیا کیا۔"
06/07/2024

عربی کہاوت۔
"جنہوں نے ہمیں جنگل میں اکیلا چھوڑ دیا انکو کوئی حق نہیں کہ وہ ہم سے پوچھیں بھیڑیوں نے ہمارے ساتھ کیا کیا۔"

مجھے شیکسپیئر کے مشورے بہت پسند ہے جب انہوں نے کہا:کسی کے قریب مت جاؤ..کسی سے ہمدردی کی توقع نہ کرو..دوسروں کے لیے مت جی...
06/07/2024

مجھے شیکسپیئر کے مشورے بہت پسند ہے جب انہوں نے کہا:
کسی کے قریب مت جاؤ..
کسی سے ہمدردی کی توقع نہ کرو..
دوسروں کے لیے مت جیو؛ کیونکہ تمہاری ذات پہلے ہے..
اپنی خوشی کو لوگوں یا چیزوں کے ساتھ مت جوڑو..
اپنے لیے ایک وطن بناؤ؛ تاکہ کسی کے بچھڑنے سے تمہیں پردیس کا احساس نہ ہو؛ کیونکہ آسمان سے کوئی شخص نہیں آئے گا جو تمہاری تاریکی کو روشن کرے..
خود اپنے لیے روشنی بنو..
تم ہی ہو جو اپنی روح کو خوش کر سکتے ہو،
اور بکھرنے کے بعد اسے دوبارہ ترتیب دے سکتے ہو..
لہذا خود کے لیے سب کچھ بنو۔

Bechara Naseem 😔
09/06/2024

Bechara Naseem 😔

Address

Multan

Telephone

+923047187434

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rizzi 李文轩 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rizzi 李文轩:

Share