Aqsa khan Official

Aqsa khan Official لوگ سمجھتے ہیں بس نام ہے اقصٰی، مگر اس نام کے پیچھے ایک سلسلہ ہے درد، جذبات، اور خود سے وفاداری کا۔

11/08/2025

I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

11/08/2025

اِتنا بھی خود کو کیا غرق کرنا
ٹھیک ہے کوئی تھا، اب نہیں ہے بات ختم ـ🤝❤️‍🩹

08/08/2025

Good Night💤😴

08/08/2025

ان کے واسطے تماشہ تھا ❤‍🩹🥺
ادھر زندگی تباہ ہو گئی 💔🥲
Aqsa khan Official

samajh nahi sakta...Aur jo samajh gaya, uska hona meri taqdeer ban gaya."Agar aap bhi kabhi kisi ke liye samajhne layak ...
07/08/2025

samajh nahi sakta...
Aur jo samajh gaya, uska hona meri taqdeer ban gaya."

Agar aap bhi kabhi kisi ke liye samajhne layak the…
Toh 💔 zaroor comment karo...
Aur follow karo — jazbaat yahan likhe nahi jaate, mehsoos kiye jaate hain.

👉 Khan Official




07/08/2025

جفـــــــاؤں کا زمـانہ ہے
وفـــاؤں کو ترستــــا ہے

07/08/2025

*سنو!*
میری دعا ہے کہ اللہ تمہیں ایسا صبر عطا کرے کہ تمہارا دل ہر حال میں مطمئن رہے۔ اللہ تمہیں اتنی طاقت دے کہ کوئی بھی تمہیں توڑ نہ سکے۔ اللہ تمہیں اپنے اتنے قریب کر لے کہ تمہیں کسی اور کی ضرورت نہ پڑے۔ اللہ تمہیں اپنی محبت سے ایسا بھر دے کہ تم کسی اور کی محبت کے لیے نہ ترسو۔ اللہ تمہیں دنیا کی اتنی سمجھ دے کہ تم اس کے ہر فیصلے پر راضی ہو جاؤ۔ اللہ تمہیں اتنا نوازے کہ تم کسی کے محتاج نہ رہو۔ اللہ تمہیں اپنی یاد میں اتنا مشغول کر دے کہ تمہیں کسی اور کی یاد نہ ستائے۔ اللہ تمہیں اپنے قرب کا ایسا سکون دے جو دنیا کی ہر چیز سے بہتر ہو۔
*آمین، یا ربّ العالمین!*🤲 ❤️

`💞✦Aqsa Khan official✦💞`

06/08/2025

𖹭

‏"قَدِّر حياتَكَ، فإنها عن قريبٍ ستُنتَزَعُ مِنكَ."
اپنی زندگی کی قدر کیجئے عنقریب یہ آپ سے لے لی جائے گی۔

𖹭‏"قَدِّر حياتَكَ، فإنها عن قريبٍ ستُنتَزَعُ مِنكَ."اپنی زندگی کی قدر کیجئے عنقریب یہ آپ سے لے لی جائے گی۔
06/08/2025

𖹭

‏"قَدِّر حياتَكَ، فإنها عن قريبٍ ستُنتَزَعُ مِنكَ."
اپنی زندگی کی قدر کیجئے عنقریب یہ آپ سے لے لی جائے گی۔

06/08/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqsa khan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share