Frontline Updates

Frontline Updates دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں، کرکٹ اپڈیٹس، اور بہترین ریویوز صرف ایک جگہ۔ ابھی فالو کریں!

اتنی سی بات تھی اور اتنا ڈرامہ لگا رکھا تھا حکومت نے۔
21/08/2026

اتنی سی بات تھی اور اتنا ڈرامہ لگا رکھا تھا حکومت نے۔

سوشل میڈیا کے مطابق یہ ومران خان صاحب کی نئی تصویر ہے۔
21/08/2026

سوشل میڈیا کے مطابق یہ ومران خان صاحب کی نئی تصویر ہے۔

پلیز جگہ چھوڑ دیں پولیس نے پہلا اعلان کر دیا۔۔۔اور ساتھ ہی ہسپتال سے تمام لوگوں کو ہٹانا شروع کر دیا ۔۔۔۔عمران خان کی ای...
21/08/2026

پلیز جگہ چھوڑ دیں پولیس نے پہلا اعلان کر دیا۔۔۔اور ساتھ ہی ہسپتال سے تمام لوگوں کو ہٹانا شروع کر دیا ۔۔۔۔
عمران خان کی ایک تصویر کے کا خوف ، سیکیورٹی کے لیے مکمل پلان تیار کر لیا ہے۔ عمران خان کو سیاہ شیشوں والی گاڑی میں لایا جائے گا اور انہیں براہِ راست گیٹ تک پہنچایا جائے گا۔ اس دوران گیٹ سے اسپتال کے نجی سیکیورٹی گارڈز کو ہٹا دیا جائے گا۔*
*اسپتال کے تمام عملے کے موبائل فون جمع کر لیے جائیں گے۔ ابتدائی طور پر یہ منصوبہ بھی بنایا گیا تھا کہ اسپتال کے سی سی ٹی وی کیمرے ہٹا دیے جائیں، تاہم سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر کیمرے نہیں ہٹائے جائیں گے۔ اسپتال میں نصب دیگر سی سی ٹی وی کیمروں کی نگرانی پولیس کرے گی، اسپتال کا عملہ نہیں۔*

*عمران خان کی واپسی کے بعد تمام سی سی ٹی وی فوٹیج ڈیلیٹ کر دی جائے گی تاکہ کوئی تصویر باہر نہ آ سکے۔ ڈاکٹروں کو خصوصی پاس جاری کیے جائیں گے، جنہیں دکھا کر وہ عمران خان کا چیک اَپ کر سکیں گے۔ اس دوران کسی بھی پولیس اہلکار اور ڈاکٹر کو موبائل فون رکھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔*

14/08/2026

Azadi Mubarak

12/08/2026

*کس بات کی آزادی منائیں گے ہم لوگ؟*
*یہاں تو 18ماہ کی بچی بھی نہیں محفوظ*😳🇵🇰

11/08/2026

کوٹ ادو
بڑا سانحہ
شیخو شوگر ملز کے قریب مظفرگڑھ کینال میں رکشہ گرگیا،20 کے قریب بچے بڑے ڈوب گئے،4 کو زندہ نکال لیا گیا،

11/08/2026

مارکیٹ سے گھی کے اکھٹے کیے گیے تقریباً 48 فیصد نمونے فیل ، دل کی بیماری کا سب سے بڑا سبب ناقص گھی ہے ، متعلقہ اداروں کی مجرمانہ غفلت ۔

*خانیوال: پبلک ٹرانسپورٹ میں غیر قانونی ایل پی جی ریفیلنگ کے خلاف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا**ڈ...
11/08/2026

*خانیوال: پبلک ٹرانسپورٹ میں غیر قانونی ایل پی جی ریفیلنگ کے خلاف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا*

*ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال محمد عابد وڑائچ کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ کہنہ عمران شاہد نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کی۔ پولیس کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ میں غیر قانونی طور پر ایل پی جی کی ریفیلنگ کی جا رہی تھی، جس پر کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا گیا*

*پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ میں غیر قانونی ایل پی جی کے استعمال اور ریفیلنگ سے انسانی جانوں کو شدید خطرات لاحق ہوتے ہیں، ایسے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی*

خانیوال ( جہانیاں)۔ ٹیوب ویل والے کھاڈے میں بچی کے گرنے کی اطلاع ۔ریسکیو 1122*خانیوال :* ( جہانیاں) چک نمبر 122/10R بچی ...
11/08/2026

خانیوال ( جہانیاں)۔ ٹیوب ویل والے کھاڈے میں بچی کے گرنے کی اطلاع ۔ریسکیو 1122

*خانیوال :* ( جہانیاں) چک نمبر 122/10R بچی ٹیوب ویل کے کھڈے کھیلتے ہوئے گر گئی میں ۔ ریسکیو 1122

خانیوال: اطلاع ملتے ہی ریسکیو جوان موقع پر پہنچ گئے ۔ ریسکیو 1122

*خانیوال*: پانی میں ڈوبنے کی وجہ سے بچی جان کی بازی ہار گئ۔ ریسکیو1122

*خانیوال :* شناخت 6 سالہ نیہا دختر عشق سکنہ چک نمبر 122/10R کے نام سے ہوئی ۔ رہسکیو 1122

-خانیوال : ریسکیو 1122نے ضروری کارووائی کے بعد لاش لواحقین کے حوالے کر دیا ۔ ریسکیو 1122

*رپورٹ*
خانیوال ریسکیو 1122

Address

100-feet Road Chowk Kumharan
Multan
58200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Frontline Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share