Rao Kashif Ahmad

Rao Kashif Ahmad I’m Rao Kashif Ahmad, your daily source for trending news and the latest updates from around the world. Content Creator

My goal is to deliver fast, authentic, and concise news so you can stay informed without wasting your valuable time.

16/02/2026

میری زندگی کا خوش ترین دن ♥️

14/02/2026

Gaza Mukamal Khatam Ho Gia 😭😭

13/02/2026

حکومت نے عمران خان کی آنکھ ضائع کردی

11/02/2026

ماں ،بہن، بھائ اور باپ کو 😢

10/02/2026

راجن پور میں افسوسناک واقعہ
نوجوان نے مبینہ طور پر ماں باپ اور بھائی کو قتل کر دیا، واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس کے مطابق تحقیقات جاری ہیں

09/02/2026

Pak vs India Cricket

08/02/2026

مریم نواز کا احسن اقدام

07/02/2026

عمران خان کی بسنت حرام مریم کی بسنت ہلال

05/02/2026

ہر دن اللہ کی نعمت ہے،
مگر یہ دن اس لیے خاص ہے کہ اسی دن
اللہ نے ہمیں اس دنیا میں بھیجا،
کسی مقصد کے ساتھ، کسی ذمہ داری کے ساتھ۔

ہر دن اللہ کی نعمت ہے،مگر یہ دن اس لیے خاص ہے کہ اسی دناللہ نے ہمیں اس دنیا میں بھیجا،کسی مقصد کے ساتھ، کسی ذمہ داری کے ...
05/02/2026

ہر دن اللہ کی نعمت ہے،
مگر یہ دن اس لیے خاص ہے کہ اسی دن
اللہ نے ہمیں اس دنیا میں بھیجا،
کسی مقصد کے ساتھ، کسی ذمہ داری کے ساتھ۔

وہ مقصد جو انبیاءؑ کا تھا،
وہی مقصد جو صحابہؓ نے جیا،
مگر ہم وقت کے شور میں وہ مقصد بھول گئے۔

اللہ نے ہمیں بے شمار نعمتوں سے نوازا،
اور ہر گزرتا دن ہمیں بڑھاپے کے قریب
اور زندگی کی مہلت سے دور لے جا رہا ہے۔

آج کا دن خوشی کا ہے،
مگر یاد دہانی کا بھی—
کہ قرآن و سنت کو سمجھنا ہی اصل کامیابی ہے۔

اور شکر اُن والدین کا،
جنہوں نے خود تکلیفیں سہیں،
فیصلے قربان کیے،
تب جا کر ہم اس مقام تک پہنچے۔

یہ جنم دن نہیں،
اپنے رب، اپنے مقصد
اور اپنی ذمہ داری کو یاد کرنے کا دن ہے۔

02/02/2026

تمام دوستوں کے سوالوں کے جواب

29/01/2026

حضور اللہ کا مزاح سج، حکمت
اور شفقت پر مبنی تھا

Address

Multan
66000

Website

https://www.tiktok.com/@kashifahmad621, http://www.youtube.com/@kashifahmad39

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rao Kashif Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share