Multan is best

Multan is best Multan is a city in Punjab Pakistan.It is Pakistan's 5th largest city by population

24/11/2025

السلام علیکم ملتان، صبح بخیر۔
اے پاک پروردگار اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے ہم سب پر اپنا خاص کرم فرما دے آمین

22/11/2025

Rowena Lara

تلاش گمشدہ
08/11/2025

تلاش گمشدہ

08/11/2025

#ملتان

تلاش گمشدہ۔ ایک بچہ جس کا نام مغیث ہے جو ملتان چوک، کمہاراں روڈ کا رہائشی ہے کل سے لاپتہ ہے اگر کسی کو اس کے بارے میں کو...
06/11/2025

تلاش گمشدہ۔
ایک بچہ جس کا نام مغیث ہے جو ملتان چوک، کمہاراں روڈ کا رہائشی ہے کل سے لاپتہ ہے اگر کسی کو اس کے بارے میں کوئی بھی معلومات ہوں تو دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
0305 5254407
براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ جلد از جلد اپنے گھر واپس پہنچ سکے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ صحیح سلامت واپس آجائے۔

الحمدللہ آج شام میں ایک نامعلوم ایکسڈنٹ مریض کی پوسٹ کی تھی پوسٹ وائرل ہوتے ہی اس کی فیلمی آ گئی ہے۔ انکا تعلق روہیلاں و...
06/11/2025

الحمدللہ آج شام میں ایک نامعلوم ایکسڈنٹ مریض کی پوسٹ کی تھی پوسٹ وائرل ہوتے ہی اس کی فیلمی آ گئی ہے۔
انکا تعلق روہیلاں والی سے ہے اور روڈ ایکسڈنٹ بھی وہاں ہی مین ہائی وے پر ہوا تھا اور ریسکیو 1122 کے ذریعے ملتان نشتر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
اب دعا ہے اس بچے کو اللہ پاک جلد مکمل صحت یابی عطا فرمائے آمین۔

السلام علیکم ملتان: ہمارے ایک پیج ممبر کے پاس یہ آلہ موجود ہے اگر کوئی ضرورت مند ہو تو دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ یہ ای...
06/11/2025

السلام علیکم ملتان: ہمارے ایک پیج ممبر کے پاس یہ آلہ موجود ہے اگر کوئی ضرورت مند ہو تو دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
یہ ایک ایسا آلہ ہے جس میں سے بولنے میں آسانی ہوتی ہے۔ اگر کسی کا گلے کا آپریشن ہو جائے اور انکی آواز چلی جائے وہ بولیں مگر کوئی سن نا سکے تو یہ آلہ استعمال کیا جاتا ہے۔

Sagheer Ahmed: 03057950086

السلام علیکم ملتان، صبح بخیر۔ملتان میں اس وقت سموگ کا مکمل راج۔ ائیر کوالٹی انڈیکس 430 کے قریب ہے۔
05/11/2025

السلام علیکم ملتان، صبح بخیر۔
ملتان میں اس وقت سموگ کا مکمل راج۔ ائیر کوالٹی انڈیکس 430 کے قریب ہے۔

ملتان  #سموگ تیزی سے بڑھتے ہوۓ۔ شہر میں دھوئیں کی بو۔ ائیر کوالٹی  انتہائی ناقص۔ ائیر انڈیکس اس وقت 300 سے تجاوز کر گیا۔...
04/11/2025

ملتان #سموگ تیزی سے بڑھتے ہوۓ۔ شہر میں دھوئیں کی بو۔ ائیر کوالٹی انتہائی ناقص۔ ائیر انڈیکس اس وقت 300 سے تجاوز کر گیا۔

شمال سے ہوائیں سموگ #ملتان کی طرف آ رہی۔ آج رات/صبح سموگ کی شدت کچھ زیادہ ہو سکتی۔

04/11/2025

PSL

تلاش گمشدہ۔یہ بچہ جس کا نام عثمان ہے عمر 5 سال خلیل آباد خیر پور بستی سے آج لاپتہ ہوا ہے جس کسی کو اس کے بارے میں معلوما...
03/11/2025

تلاش گمشدہ۔
یہ بچہ جس کا نام عثمان ہے عمر 5 سال خلیل آباد خیر پور بستی سے آج لاپتہ ہوا ہے جس کسی کو اس کے بارے میں معلومات ہوں تو دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
03063022037

*خبر غم*رانا عبداللہ کے والد محترم اور استاد شمشیر صاحب کے بھائ *استاد ماسٹر جمشید صاحب*بقضا الٰہی وفات پا چکے ہیں انّاا...
03/11/2025

*خبر غم*
رانا عبداللہ کے والد محترم اور استاد شمشیر صاحب کے بھائ
*استاد ماسٹر جمشید صاحب*
بقضا الٰہی وفات پا چکے ہیں
انّاالّٰلہِ واِنّٰااِلیْہِ رَاجِیْعونْ 😥

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multan is best posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share