Red K News

Red K News � LIVE. LOCAL. GLOBAL. Your voice. Your story. Your news—24/7

� Delivering truth..!!

16/04/2026

ملتان میں ایل پی جی کے ریٹ بڑھ گیے شہری بہت پریشان ہیں تین سو روپے کلو ملنے والی ایل پی جی اب چار سو پچاس روپے۔ کلو مل رہی ہے مہنگائی زیادہ ہونے کی وجہ سے شہری بہت پریشان ہیں
گورنمنٹ کو شہری آپیل کرتے ہیں کہ گھریلو گیس کی لوڈشیڈنگ ختم کی جایے اور ایل پی جی کے ریٹ پر نظر سانی کرے اور غریب عوام کا گیس آسانی سے خرید سکے

01/03/2026

Address

Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Red K News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share