07/11/2025
#ضلع بنوں،ممند خیل،ممش خیل میں گزشتہ روز پولیس جوانوں پر ہونے والے حملے کے مناظر ۔
#فتنہ ،،،الخوا،،رجوں نے حملے سے پہلے اور حملے کے دوران آخر تک گھروں اور حجروں میں پناہ لی ہوئ تھی۔
#فتنہ ،،،الخوا،،رج سویلین ابادی گھروں ، حجروں کو ڈھال بناکر استعمال کرتے ہوۓ پولیس جوانوں پر حملہ کیا ، جس میں 1 پولیس جوان شہید 10 زخمی 4 سویلین زخمی ۔
#اس سے صاف ظاہر ہوتا یے کہ جس علاقے میں بھی فتنہ ،،، الخو،،رج سویلین ابادی،گھروں کو ڈھال بناکر استعمال کرتے ہیں تو وہی سویلین انکے ساتھ ملے ہوتے ہیں، انکے سہولت کاری کرتے ہیں۔
#نوٹ ، جن علاقوں میں بھی خوا،،رج موجود ہیں اکثر مقامی لوگ ہوتے ہیں اور انکو مقامی لوگ ہی سپورٹ ، اور انکی سہولت کاری کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم مجبور ہیں تو کیا یہ مجبوریاں اپکی صرف خار،،،جیوں کیلے ہے ، کیا آج تک آپ لوگوں نے سرکار کا ساتھ دیا ہے۔
#نوٹ ، ریاست کا ساتھ نہیں دے سکتے ہو تو کم ازکم اپنے گھروں کی حفاظت تو کرسکتے ہو اور ان خارجیوں کو اپنی آبادیاں ، گھریں ڈھال بنانے کیلئے استعمال ہونے مت دیں۔
#نوٹ ۔۔جسطرح آپریشن کے ٹائم ریاست کا مخالفت کرتے ہو ، انکو اپنے علاقوں میں آپریشن ہونے نہیں دیتے ہو تو اسی طرح ،، خار،،جیوں کی بھی مخالفت کریں اور انکو اپنے علاقوں گھروں سے ریاست پر حملے ہونے مت دیں۔
#ایک طرف امن مانگتے ہو اور دوسری طرف پیسے لیکر سہولت کاری ، ڈبل گیم کھیلتے ہو ، قیامت تک ذلیل رسوا رہوگے۔
#نوٹ ریاست کے پاس ہر قسم طاقت موجود ہے ، اگر اس ٹائم ان گھروں اور حجروں پر ریاست طاقت استعمال کرتا ، شیلنگ کرتا تو لوگ کہتے کہ ظلم کیا سویلین شہید کیۓ ، سویلین کا نقصان کیا۔
#لیکن لوگوں کو یہ نظر نہیں آرہا ہے کہ ، فتنہ ،، الخوا,,رج ہر جگہ سویلین ابادی اور عوام کو ڈھال بناکر استعمال کرتے ہیں اور سیکورٹی فورسز ، پولیس جوانوں پر حملے کرتے ہیں اور شہید کرتے ہیں اور یہی سویلین تماشہ کرتے ہیں۔
#نوٹ.. کیا آپ سویلین اپنے گھروں کی حفاظت نہیں کرسکتے ، کیا آپ سویلین ان خار،،جیوں کو اپنے گھروں اور حجروں سے نکال نہیں سکتے، کیا محب وطن ہونے کے ناطے آپ سویلین سرکار کو اطلاع نہیں دے سکتے ، کیا اپریشن کے دوران اپنے گھروں کے دروازے بند نہیں کرسکتے۔
#نوٹ کیا امن قائم کرنا صرف ریاست کا کام ہے ،کیا ریاست کے اندر آپکے رشتہ دار ، بچے نہیں ہیں ۔
آپ عوام کی یہ فرض نہیں بنتی کہ اپ ریاست ، اپنے رشتہ دارو ں اور بچوں کا ساتھ دیں اور اپنے ملک پاکستان اور اپنے علاقوں میں امن قائم کریں ۔
#نوٹ ،ریاست ہر قسم طاقت استعمال کرسکتا ہے لیکن ریاست عوام کا نقصان نہیں چاہتا ، ریاست کا کام ہے عوام کی حفاظت کرنا اور عوام کا کام ہے ریاست کا ساتھ دینا کیونکہ جنگیں قومیں لڑتی ہے، ریاست کا ساتھ دیں اور آمن قائم کریں۔