Dr. Syed Muhammad Saeed Bukhari

Dr. Syed Muhammad Saeed Bukhari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr. Syed Muhammad Saeed Bukhari, Vehari Chowk, Multan.

حَسْبِيَ اللّٰهُ
اللّٰہ میرے لیے کافی ہے.
لَا إِلٰهَ إِلَّا هُوَ
اس کے علاؤہ کوئی معبود نہیں..
عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ
اسی پر میں نے بھروسہ کیا.
وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيْمِ
اور وہی عرشِ عظیم کا مالک ہے.

Jumma Mubarak 🤲❤️
17/04/2026

Jumma Mubarak 🤲❤️

کیا اس ایف آئی آر FIR کا متن حقیقت میں ایسے ہی لکھا گیا ہے؟ اگر یہ ہی ایف آئی آر کا متن ہے تو پورن ویبسائٹس پہ پابندی سے...
08/04/2026

کیا اس ایف آئی آر FIR کا متن حقیقت میں ایسے ہی لکھا گیا ہے؟ اگر یہ ہی ایف آئی آر کا متن ہے تو پورن ویبسائٹس پہ پابندی سے پہلے پنجاب پولیس پہ نظر ثانی کریں؟؟؟؟؟

ڈاکٹر سید محمد سعید بخاری صاحب کی سابق ٹاؤن ناظم میاں جمیل احمد اور چوہدری نوید انجم سے ایک شادی کی تقریب میں ملاقات
07/04/2026

ڈاکٹر سید محمد سعید بخاری صاحب کی سابق ٹاؤن ناظم میاں جمیل احمد اور چوہدری نوید انجم سے ایک شادی کی تقریب میں ملاقات

Jumma Mubarak 🤲
27/03/2026

Jumma Mubarak 🤲

تمام اہل اسلام کو  میری اور میری فیملی کی طرف سے عیــد الفطر مبــارک ہــو 🌙خوش رہیں ، خوشیاں بانٹیں
21/03/2026

تمام اہل اسلام کو میری اور میری فیملی کی طرف سے عیــد الفطر مبــارک ہــو 🌙
خوش رہیں ، خوشیاں بانٹیں

جمعۃ الوداع  الوادع جمعہ مبارک اے اللّٰہ 🤲 رمضان المبارک کے بابرکت آخری جمعہ میں ہم سب کے لیے دعا ہے کہ:  جن کے والدین، ...
20/03/2026

جمعۃ الوداع الوادع
جمعہ مبارک
اے اللّٰہ 🤲 رمضان المبارک کے بابرکت آخری جمعہ میں ہم سب کے لیے دعا ہے کہ:
جن کے والدین، بہن، بھائی اور اولاد حیات ہیں، اُن سب کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطاء فرما اور جو اس فانی دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں، اُن سب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرما، اے ربِّ کریم! ہمیں منافقین کی منافقت سے محفوظ فرما، حاسدین کے حسد سے بچا،
اور ہمیں مخلص اور منافق میں پہچان عطاء فرما۔
یااللّٰہ! لوگوں کے دلوں میں موجود بغض کو اُن کے اپنے لیے ہی درد بنا دے اور ہمارے دلوں کو پاک، نرم اور سچائی سے بھر دے۔
آمین ثم آمین 🤲
دعاگو: ڈاکٹرسیدمحمدسعیدبخاری

07/03/2026
بدر کی جنگ (عربی: غَزْوَةُ بَدْرٍ، اردو میں: غزوۂ بدر)، جسے قرآن اور مسلمانوں کی جانب سے یوم فرقان (عربی: يَوْمُ الْفُرْ...
07/03/2026

بدر کی جنگ (عربی: غَزْوَةُ بَدْرٍ، اردو میں: غزوۂ بدر)، جسے قرآن اور مسلمانوں کی جانب سے یوم فرقان (عربی: يَوْمُ الْفُرْقَانْ) بھی کہا جاتا ہے، 13 مارچ 624ء (17 رمضان 2 ہجری) کو موجودہ سعودی عرب کے صوبہ مدینہ میں واقع بدر کے قریب لڑی گئی تھی۔اس جنگ میں حضرت محمدﷺ نے اپنے صحابہ کی قیادت کرتے ہوئے قریش کی فوج کو شکست دی، جس کی قیادت عمرو بن ہشام کر رہا تھا، جو مسلمانوں میں ابو جہل کے نام سے مشہور تھا۔ یہ جنگ حضرت محمدﷺ اور ان کی قبیلہ قریش کے درمیان چھ سالہ جنگ کا نقطہ آغاز بنی۔ اس سے قبل، 623ء کے آخر اور 624ء کے آغاز میں مسلمانوں اور مکہ کے مشرکین کے درمیان چند چھوٹی جھڑپیں ہو چکی تھیں۔

تاریخ: 13 مارچ 624 عیسوی/17 رمضان، 2 ہجری
مقام: کنویں بدر کے قریب، 70 میل (110 کلومیٹر) مدینہ کے جنوب مغرب میں
کمان دار اور رہنما:
مسلمانوں میں: حضرت محمدﷺ ،حضرت ابوبکر صدیق ؓ،عمر بن خطاب ؓ ،حمزہ بن عبدالمطلب ؓ، علی ؓابن ابی طالب،
کفار میں: ابوجہل،عتبہ بن ربیعہ ،امیہ بن حلف،ہندبنت عتبہ

طاقت:
مسلمان: 313 پیادہ فوج اور گھوڑسوار فوج: 2 گھوڑے اور 70 اونٹ
کفار: 950 پیادہ فوج اور گھوڑسوار فوج: 100 گھوڑے اور 170 اونٹ
یہ وہ چودہ خوش نصیب صحابی ہیں جو غزوہ بدر میں شریک ہوئے اور شہادت پائی۔ ان کے علاوہ اور بھی نام ذکر کیے جاتے ہیں جو مختلف فیہ ہیں۔

شہداء بدر میں سے تیرہ حضرات تو میدان بدر ہی میں مدفون ہوئے مگر حضرت عبید ہ بن حارث نے چونکہ بدر سے واپسی پر منزل ”صفراء” میں وفات پائی اس لیے ان کی قبر شریف منزل ”صفراء” میں ہے۔
١۔ مہجع بن صالح رضی اللہ تعالی عنہ
٢۔ عبید ہ بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ
٣۔ عمیر بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ
4۔ عاقل بن بکیر رضی اللہ تعالی عنہ
5۔ عمیر بن عبد عمرو رضی اللہ تعالی عنہ
٦۔ عوف بن عفرا رضی اللہ تعالی عنہ
٧۔ معوذ بن عفرا رضی اللہ تعالی عنہ
٨۔ حارث بن سراقہ رضی اللہ تعالی عنہ
٩۔ یزید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ
١٠۔ عمیر بن حمام رضی اللہ تعالی عنہ
١١۔ رافع بن معلی رضی اللہ تعالی عنہ
١٢۔ عمار بن زیادہ رضی اللہ تعالی عنہ
١٣۔ سعد بن خیثمہ رضی اللہ تعالی عنہ
١4۔ مبشر بن عبد منذر رضی اللہ تعالی عنہ

مسلمانوں کی کامیابی کے اسباب:

غزوہ بدر میں مسلمان قریش کے مقابلے میں ایک تہائی سے بھی کم تھے۔ قریش کے پاس اسلحہ بھی مسلمانوں سے زیادہ تھا۔ اس کے باوجود کامیابی نے م

قاری وحید اللّٰہ سلیم نقشبندی تونسوی صاحب کو ڈاکٹر سید محمد سعید بخاری صاحب شادی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے
08/02/2026

قاری وحید اللّٰہ سلیم نقشبندی تونسوی صاحب کو ڈاکٹر سید محمد سعید بخاری صاحب شادی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے

5 فروری یوم یکجہتی کشمیر
05/02/2026

5 فروری یوم یکجہتی کشمیر

تمام عالم اسلام کو شب برات مبارک ہو 🤲❤️
03/02/2026

تمام عالم اسلام کو شب برات مبارک ہو 🤲❤️

Address

Vehari Chowk
Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Syed Muhammad Saeed Bukhari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share