18/04/2026
⚠️ ملتان کے عوام ہوشیار! ⚠️
آج ایک انتہائی افسوسناک واقعہ شیئر کر رہا ہوں 😡
میرے ایک قریبی عزیز اپنی فیملی کے ساتھ ملتانی دیسی فوڈ گئے، جہاں:
❌ کھانے میں کیڑے نکلے
❌ واپس کرنے پر نیا کھانا دیا گیا
❌ لیکن دوسری بار بھی کیڑے موجود تھے!
جب اس پر بات کی گئی تو انتظامیہ کا رویہ انتہائی بدتمیز اور جارحانہ تھا 👇
“کھانا ہے تو کھائیں، نہیں کھانا تو نہ کھائیں — لیکن بل دینا پڑے گا!”
یعنی نہ کھانا صاف، نہ رویہ ٹھیک — اوپر سے زبردستی بل؟
یہ عوام کی صحت کے ساتھ مذاق نہیں تو اور کیا ہے؟
📢 میں مطالبہ کرتا ہوں کہ Punjab Food Authority فوری نوٹس لے اور اس جگہ کے خلاف کارروائی کرے۔
📸 (تصاویر ویڈیو ساتھ موجود ہیں جن میں واضح طور پر کیڑے نظر آ رہے ہیں)
🚫 خدارا ایسی جگہوں سے بچیں اور اپنے پیاروں کو بھی بچائیں۔
اگر قانون نافذ کرنے والے ادارے متاثرہ فیملی سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں میں کروا سکتا ہوں لیکن ذرا سخت قسم کا ایکشن لینا ہوگا کیونکہ یہ صحت کا معاملہ ہے ؛
Multan Food Lovers
Multan Updates
Voice of Multan
Multan City
Multan News
South Punjab Updates
Pakistan Food Lovers