Umair Point

Umair Point � Digital Creator
� Events Coverage
� Food Reviews
� Car Reviews
� Product Reviews

10/06/2026

مری ایکسپریس وے پر ملتان سے مری جانے والی مسافر وین کو حا-دثہ پیش آیا وین سڑکے کنارے کھڈے میں گری اور فورا" آگ پکڑ لی۔ گاڑی جس جانب گری اس جانب وین کا دروازہ کھولنا ممکن نہیں تھا جس کی وجہ سے مسافر اندر پھنس گئے اور 10 مسافر جھلس کر ج-ا-ں-ب-ح-ق ہو گئے جبکہ 13 ز-خمی ہوئے تمام کا تعلق ملتان سے ہے۔ ڈیلی ملتان ٹیم نے ملتان میں انکی رہائشگاہ ستری وٹ پر اہل خانہ سے بات چیت کی جو غم سے نڈھال تھے اہل خانہ کے مطابق خاندان کے افراد رات 2 بجے مری سیر کے لیے روانہ ہوئے تھے وین کے پیچھے انکی ایک کار بھی تھی وین میں خواتین اور بچے تھے۔ اطلاع ملنے پر پورے علاقے میں سوگ کا سماء ہے اللہ پاک اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے آمین۔

Also follow Umair Point

01/06/2026

ملتان کے قریب تیز گام ایکسپریس میں آگ لگ گئی
01-06-2026
کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس ریاض آباد اسٹیشن کو کراس کرکے خانیوال کی طرف گامزن تھی کہ اطلاع ملی کے ٹرین کی پاور وین میں آگ لگ گئی ہے فوری طور پر ٹرین کو روک کر پاور وین کو الگ کیا گیا تاکہ آگ باقی بوگیوں کو لپیٹ میں نا لے۔ آگ سے مسافروں میں خوف پھیل گیا لوگ ٹرین سے نیچے اتر گئے۔ شکر الحمداللہ مسافر محفوظ ہیں۔

Also follow Umair Point

28/05/2026

مال آف ملتان میں آگ لگ گئی۔ آگ KFC کے کچن میں لگی عید کا دوسرا دن ہے بڑی تعداد میں لوگ مال میں موجود تھے۔ آگ لگتے ہی افراتفری مچ گئی۔
(اپڈیٹ) ریسکیو کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی آگ سے وائرنگ اور اے سے بلور جل گئے فوڈ کورٹ میں موجود کے ایف سی کا سامان بھی جل گیا۔

27/05/2026

Last moments before Qurbani, filled with gratitude and faith. May Allah accept our sacrifices and reward us abundantly. Ameen. 🤲

❤️

26/05/2026

ملتان ضلع بھر میں کل 894 عید اجتماعات منعقد ہوں گے جن کی سیکیورٹی کے لیے 2188 پولیس افسران و اہلکار تعینات ہوں گے سیکیورٹی پلان جاری
26-05-2026
عیدالاضحیٰ کے موقع پر پولیس نے سیکیورٹی پلان جاری کر دیا ضلع بھر میں 894 عید اجتماعات منعقد ہوں گے جن کے لیے 2188 پولیس اہلکار تعینات رہیں گے بڑے عید اجتماعات پر پولیس اہلکار باڈی کیمز کے ساتھ سیکیورٹی فرائض انجام دیں گے عید اجتماعات کی نگرانی سی سی ٹی وی اور جدید ڈرون کیمروں کے ذریعے کی جائے گی سیف سٹی کیمروں کے ذریعے مشکوک سرگرمیوں پر فوری ردعمل یقینی بنایا جائیگا عیدالاضحیٰ کے دوران سیف سٹی کنٹرول روم سے 24 گھنٹے مسلسل مانیٹرنگ جاری رہے گی۔ ون ویلنگ اور ہلڑ بازی پر زیرو ٹالرنس پالیسی لاگوہوگی ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کیلئے ٹریفک پولیس اہلکار فیلڈ میں موجود ہوں گے
Also follow Umair Point

CPO Multan
Safe City Multan

26/05/2026

ملتان میں سفید رنگ کے قدآور راجن پوری 30 بکروں کے چرچے۔۔
سابق ایم پی اے حاجی جاوید اختر انصاری کے ڈیرے پر پالے گئے 30 راجن پوری بکرے شہریوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ اونچا قد، سفید رنگت، 4 سے 6 من وزن اور خدمت کے لیے 15 ملازم۔
30 White Rajanpuri Goats getting limelight in Multan.

Also follow Umair Point

21/05/2026

سفید رنگ، گلابی کراس نسل، انٹرنیشنل بیوٹی چیمپئن شپ کا فاتح قرار پانے والا 40 من سے زائد وزنی بادشاہ جسے مالک نے بڑی محنت سے پالا ہے بادشاہ کی خدمت کے لیے 2 ملازم موجود رہتے ہیں۔ خوراک میں دودھ، مکھن، دہی، سرسوں کا تیل، میوہ جات اور مربہ جات دیے جاتے ہیں

👑 The White King 👑
A magnificent white crossbred, weighing over 40 maunds, crowned winner of an International Beauty Championship. Raised with dedication and care.

19/05/2026

ملتان کی مویشی منڈی میں ترکش دمبوں کی انٹری،، پشاور سے آئے بیوپاری فروخت کے لیے ترکش دمبے لائے ہیں جو دیکھنے میں بہت ہی خوبصورت اور تگڑے بھی ہیں۔
Turkish Lambs In Multan Cattle Market For EiD

Also Follow Umair Point

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umair Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share