Wasib News TV Channel Multan Network1

Wasib News TV Channel Multan Network1 WASIB NEWS TV Channel Network 🌎 MULTAN

12/05/2026

ربنواز جھنڈیر کے بیٹوں محمد نعمان ،محمد کاشف اور محمد راشد کی شادی کی ویڈیو ۔
Jam Shahid Razzaq ✅
ArwaL Studio 🎙️
Wasib News TV Channel Multan Network1 ✅
روزنامہ وسیب نیوز جتوئی

07/05/2026
06/05/2026

حضرت علامہ سید حامد سعید کاظمی کا بستی گھڑپال ہیڈ بکائنی تحصیل جتوئی میں خطاب۔
Jam Shahid Razzaq
ArwaL Studio 🎙️
روزنامہ وسیب نیوز جتوئی

جلوسہو مدرسے میں مولوی کے ہاتھوں تشدد کے نتیجے میں بے ہوش ہونے والے یتیم بچے کی حالت تشویشناک، جتوئی میں طبی امداد کے بع...
05/05/2026

جلوسہو مدرسے میں مولوی کے ہاتھوں تشدد کے نتیجے میں بے ہوش ہونے والے یتیم بچے کی حالت تشویشناک، جتوئی میں طبی امداد کے بعد ملتان منتقل کردیا گیا۔ بچے کی والدہ بے ہوش ہوگئیں، ورثاء پولیس اسٹیشن جتوئی پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا عبید اللہ مرحوم کے 10 سالہ یتیم بیٹے محمد حسان عبید کو گزشتہ روز مدرسے کے استاد نے وردی نہ پہننے پر تشدد کا نشانہ بنایا، جس سے بچہ بے ہوش ہوگیا۔ استاد نے بچے کو کمرے میں بند کردیا، تاہم بچے کے بھائی نے ورثاء کو آگاہ کیا۔ ورثاء کی مداخلت پر بچے کو ٹی ایچ کیو ہسپتال جتوئی لے جایا گیا۔ آج پھر بچے کی طبیعت بگڑ گئی، جس پر اسے ملتان منتقل کردیا گیا۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ بااثر افراد ان پر دباؤ ڈال رہے ہیں، جبکہ مدرسے کا استاد فرار ہوگیا ہے۔ وسیب دی گال جام شاہد رزاق دے نال Wasib News TV Channel Multan Network1, Jam Shahid Razzaq, روزنامہ وسیب نیوز جتوئی

04/05/2026

حضرت علامہ مفتی منصوب الٰہی سعیدی کا بستی گھڑپال ہیڈ بکائنی میں خطاب ۔
Jam Shahid Razzaq
روزنامہ وسیب نیوز جتوئی
وسیب دی گال جام شاہد رزاق دے نال
ArwaL Studio
Bab Tv786







سینئر صحافی  عاشق ظفر بھٹی مرحوم کی یادگار تصویر۔ اللّٰہ بخش مرحوم عاشق ظفر بھٹی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا ...
02/05/2026

سینئر صحافی عاشق ظفر بھٹی مرحوم کی یادگار تصویر۔ اللّٰہ بخش مرحوم عاشق ظفر بھٹی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🤲🏻۔
Kamran Zaffar Bhatti
Malik Iqbal Baber
ArwaL Studio 🎙️
Wasib News TV Channel Multan Network1 ✅
روزنامہ وسیب نیوز جتوئی

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wasib News TV Channel Multan Network1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share