26/05/2026
فیس بک واٹس ایپ سپورٹ پروگرام کیا ہے؟
آئیے اس کے بارے میں مختصر مگر اہم معلومات آپ کے ساتھ شیئر کرتا ہوں۔
دیکھیں، فیس بک پر روزانہ ہزاروں کمنٹس اور میسجز آتے ہیں۔ ہر بندے کو الگ الگ جواب دینا، اس کی پرابلم سمجھنا اور مکمل رہنمائی کرنا ہر وقت ممکن نہیں ہوتا۔ کئی بار کچھ کمنٹس نظر سے رہ جاتے ہیں، کسی کو صحیح گائیڈنس نہیں مل پاتی اور بہت سے لوگ ایک ہی سوال بار بار پوچھتے ہیں۔
اسی مسئلے کا حل نکالنے کے لیے میں نے “واٹس ایپ سپورٹ پروگرام” شروع کیا ہے، تاکہ تمام لوگوں کو ایک ہی جگہ پر بہتر سپورٹ، صحیح گائیڈنس اور فوری سلوشن مل سکے۔
اس پروگرام میں آپ کو:
✅ زیرو سے ایڈوانس لیول تک فیس بک ارننگ اور گروتھ سیکھنے کے لیے ویڈیوز ملیں گی۔
✅ آپ کے تمام مسائل اور سوالات کے جواب 3 سے 5 منٹ کے اندر دینے کی کوشش کی جائے گی۔
✅ ایک ایسی کمیونٹی ملے گی جہاں ہر بندہ سیکھ بھی سکے گا اور آگے بھی بڑھ سکے گا۔
✅ آپ کو کام کرنے کی صحیح ڈائریکشن ملے گی کہ کیا کرنا ہے، کیسے کرنا ہے اور کن غلطیوں سے بچنا ہے۔
انشاءاللہ، اس پروگرام کو جوائن کرنے کے بعد آپ کو فیس بک پر کام کرنے کی صحیح ڈائریکشن مل جائے گی۔
جو لوگ اس واٹس ایپ سپورٹ پروگرام کو جوائن کرنا چاہتے ہیں، وہ فارم فل کریں۔
فارم کا لنک آپ کو واٹس ایپ چینل میں مل جائے گا، جبکہ واٹس ایپ چینل کا لنک کمنٹ سیکشن میں موجود ہے۔