
04/12/2023
تمام والدین سے درخواست ہے اپنی بیٹیوں کے رشتے دیکھے کیا کریں
ایک دفعہ دیکھ ضرور لیا کریں کہ جسے اپنی بیٹی دیں رھے ہیں وہ اِنسان کا بچہ ہے یا نہیں
اگر کسی کا بیٹا غلط عادتوں میں پڑ کر بگڑ گیا ہے تو اس کی شادی کرنے کے بجائے اس کا علاج کروائیں،
کسی کی بیٹیاں آپکی نا اہلی اور لوفر لفنگے کو درست کرنے کی مشین نہیں ہیں۔
وہ کسی کی شہزادیاں ہوتی ہیں
اللہ پاک تمام بہنوں بیٹیوں کی عزتوں کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین
#اذدواجی #زنداگی
🔊
✍️
🤗
🏆