Akmal Motor Bargin And Property Dealer

Akmal Motor Bargin And Property Dealer Ikram Ullah official �

   بچوں کا فارم ب بنوانے کے لیے آپ کو نادرا دفتر جانے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے آپ فارم ب کی ...
08/08/2026


بچوں کا فارم ب بنوانے کے لیے آپ کو نادرا دفتر جانے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے آپ فارم ب کی درخواست گھر بیٹھے جمع کرا سکتے ہیں اور درخواست مکمل ہونے پر موبائل ایپ سے فارم ب ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ اپنی شناختی دستاویزات کو آئی ڈی والٹ میں محفوظ رکھیں تاکہ ضرورت کے وقت فوری استعمال کر سکیں۔
مزید معلومات کے لئے ہماری ہیلپ لائن 051111786100 یا موبائل صارفین 1777 پر کال کریں
نادرا
آپ کی شناخت ، آپ کی پہچان

Proud of our School   Congratulations 🎉 to all students and Respected Teachers۔
06/08/2026

Proud of our School
Congratulations 🎉 to all students and Respected Teachers۔

Alhamdullilah 🤲🏻 1st Position 🥇Proud of you my Son ❤️ Muhammad Haris Khan
12/07/2026

Alhamdullilah 🤲🏻
1st Position 🥇
Proud of you my Son ❤️
Muhammad Haris Khan

اپنے گاؤں کی شام ۔۔۔۔
20/03/2026

اپنے گاؤں کی شام ۔۔۔۔

اعلانِ نمازِ جنازہ 📢انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی تحصیل ثمرباغ کے صدر، ملک گل منیر...
20/03/2026

اعلانِ نمازِ جنازہ 📢
انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی تحصیل ثمرباغ کے صدر، ملک گل منیر بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہے ، مرحوم کی نمازِ جنازہ کل بروز ہفتہ صبح 11:00 بجے بمقام کامبٹ لاجبنگ میں ادا کی جائے گی۔ تمام اہلِ علاقہ سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے تاکہ مرحوم کے ایصالِ ثواب اور لواحقین سے اظہارِ ہمدردی کیا جا سکے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔

Address

Munda Qala
ENTERPOSTCODE

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923002111550

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akmal Motor Bargin And Property Dealer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share