
18/09/2023
افغانستان میں معصوم بچی کو اغوا کرنے کے کیس میں دو افراد کو گرفتار کر کے تین دن کے اندر کیس میں فیصلہ سنا کر ان کو سرعام چوک پر پھانسی پر لٹکایا گیا کاش یہ فیصلہ پاکستان میں بھی ہوتا کسی کے معصوم بچیا اغوا نہیں ہوتی نہ کے عوام احتجاج کرتے