11/06/2022
سیالکوٹ میں زیرتعمیر پلازہ سے 16 سالہ نوجوان کی پھندہ لگی نعش برآمد ہوئی ہے جس کی تاحال شناخت نہ ہو سکی ہے اس تصویر کو وائرل کرنے کا مقصد اسکی شناخت ہے اگر کوئی شہری اس بارے میں جانتا ہو تو 15 پر یا ترجمان پولیس
0529250393
یا تھانہ سول لائن پولیس سے رابطہ کرے
0529250331
0529250332
پر رابطہ کرے