MAH News

MAH News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MAH News, Digital creator, SA Garden Phase 2 Tehsil Muridke District Sheikhupura, Muridke.

MAH News Official page
This Page Is About
Pakistani Current News | Breaking News | Political News | Sports News | Entertainment News | International News | Showbiz News | Funny News ETC.

22/02/2026

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Bollywood actor Sunny Deol has said in a statement that his new film "Border 2" has set the whole of Pakistan on fire, t...
24/01/2026

Bollywood actor Sunny Deol has said in a statement that his new film "Border 2" has set the whole of Pakistan on fire, the whole of Pakistan is in a state of turmoil.

Bollywood actor Ajay Devgn used very offensive words against Pakistan at an event. The actor said that the nuclear weapo...
24/01/2026

Bollywood actor Ajay Devgn used very offensive words against Pakistan at an event.
The actor said that the nuclear weapons that Pakistan has are fake and ineffective, so the Indian government should start Operation Sindoor 2.

This time, India will get complete success.

Pakistan's leading actress Hira Mani, while expressing her views on the current situation in Karachi, said in a statemen...
24/01/2026

Pakistan's leading actress Hira Mani, while expressing her views on the current situation in Karachi, said in a statement that Punjab Chief Minister Maryam Nawaz, you are the only hope of Karachi, we need you in Karachi.

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی مہندی کی تقریب کی تصویری جھلکیاں۔
16/01/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی مہندی کی تقریب کی تصویری جھلکیاں۔

سینئر اداکارہ ثمینہ احمد کا کہنا ہے کہ ہمارے معاشرے میں خواتین اتنی ڈرپوک اس لئے ہیں کہ انہیں بچپن سے ہی ڈرایا جاتا ہےگھ...
14/01/2026

سینئر اداکارہ ثمینہ احمد کا کہنا ہے کہ ہمارے معاشرے میں خواتین اتنی ڈرپوک اس لئے ہیں کہ انہیں بچپن سے ہی ڈرایا جاتا ہے

گھروں میں بھائیوں کو فوقیت دی جاتی ہے، لڑکیوں کو اتنا نہیں سمجھا جاتا کہ وہ بھی کچھ ہیں، زیادہ تر پابندیاں بھی لڑکیوں پر لگتی ہیں

انہیں کچرا سمجھا جاتا ہے

مجھے بہت خوشی ہوتی ہے جب آج لڑکیوں کو پیٹرول پمپ پر اور بہت ساری جگہوں پر کام کرتا دیکھتی ہوں

پاکستان کے معروف ٹک ٹاکر ملک طیب نے اپنے ٹک ٹاک لائیو میں سب سے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا ملک طیب کا ٹک ٹاک لائیو میں کہ...
14/01/2026

پاکستان کے معروف ٹک ٹاکر ملک طیب نے اپنے ٹک ٹاک لائیو میں سب سے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

ملک طیب کا ٹک ٹاک لائیو میں کہنا تھا کہ ان کی سب سے بڑی خواہش یہ ہے کہ وہ معروف ٹک ٹاکر بلال مرتھ سے ملنا چاہتے ہیں وہ ان کے لیے ایک ہیرو جیسے ہیں اور وہ ان کے بہت بڑے فین ہیں

ان کا مزید کہنا تھا کہ ان کو ٹک ٹاک میں کوئی دلچسپی نہیں ہے بس بلال مرتھ کی وجہ سے سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہیں

پاکستان کے معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کا ایک ویڈیو کلپ بڑی تیزی سے وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ جب ان پر عروج ت...
14/01/2026

پاکستان کے معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کا ایک ویڈیو کلپ بڑی تیزی سے وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ جب ان پر عروج تھا تو انہوں نے کبھی نماز نہیں پڑھی تھی لیکن جب ان پر زوال آیا اور وہ جیل میں گئے تو اس کے بعد انہوں نے کوئی بھی نماز نہیں چھوڑی اور وہ پانچ وقت کے نمازی ہو گئے

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق  خیبرپختونخوا حکومت نے صدر آصف علی زرداری، سابق وزیراعظم نواز شریف اور بانی پی ٹی آئی عمران ...
14/01/2026

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے صدر آصف علی زرداری، سابق وزیراعظم نواز شریف اور بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت اہم سیاسی و قومی شخصیات کے ناموں پر مشتمل نمبر پلیٹس کی نیلامی کا فیصلہ کیا ہے

صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن فخر جہاں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یہ نیلامی 27 جنوری کو نشتر ہال پشاور میں منعقد کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ فینسی اور یونیک چوائس نمبر پلیٹس کی بولی کا آغاز 10 لاکھ روپے سے ہوگا

اداکارہ صبا قمر نے جھوٹے الزامات عائد کرنے والے صحافی کی عوامی معافی کے بعد باضابطہ معذرت موصول ہونے کی تصدیق کردی۔ انسٹ...
14/01/2026

اداکارہ صبا قمر نے جھوٹے الزامات عائد کرنے والے صحافی کی عوامی معافی کے بعد باضابطہ معذرت موصول ہونے کی تصدیق کردی۔ انسٹاگرام پر اداکارہ نے ہرجانے کے قانونی نوٹس سے متعلق اپ ڈیٹس شیئر کی ہیں

انہوں نے لکھا کہ میں نے این سی سی آئی اے کے لاہور دفتر میں شکایت درج کرائی تھی، جہاں میرے کیس کو نہایت پیشہ ورانہ انداز اور مؤثر طریقے سے نمٹایا گیا

بالی ووڈ اداکار سیف علی خان اور پٹودی خاندان نے بھوپال میں واقع اپنی موروثی زمین سے متعلق طویل قانونی جنگ جیت لی 1998 می...
14/01/2026

بالی ووڈ اداکار سیف علی خان اور پٹودی خاندان نے بھوپال میں واقع اپنی موروثی زمین سے متعلق طویل قانونی جنگ جیت لی
1998 میں جائیداد کا تنازع شروع ہوا جو 25 سال بعد سیف علی خان کی جیت کے ساتھ ختم ہوگیا

زمین کی مالیت تقریباً 16 ہزار بھارتی کروڑ روپے (1.6 ارب ڈالر) بتائی جاتی ہے

سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی کا کہنا ہے کہ بیٹوں کی اس طرح پرورش کی ہے کہ ان میں احساس ہو اور انہیں یہ نہ لگے کہ ان کو گھر ک...
13/01/2026

سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی کا کہنا ہے کہ بیٹوں کی اس طرح پرورش کی ہے کہ ان میں احساس ہو اور انہیں یہ نہ لگے کہ ان کو گھر کا کام کرنے کی ضرورت نہیں، میرے بیٹے میرے ساتھ کچن میں کام کرواتے ہیں اور وہ ایسے لڑکے نہیں جو پانی پینے کے لئے یا کچھ کھانے کے لئے ماں یا بیوی کی شکل دیکھتے رہے

ان کو یہ احساس ہے کہ مائیں بھی پورا دن کام کرتی ہیں تو آپ باہر سے آ کر یہ توقع نہیں کر سکتے کہ سب ٹرے میں سجا ہوا ملے گا، ان کو یہ بھی سکھایا ہے کہ جو ان کے ماں باپ کی حلال کی کمائی ہے ان کا صرف اس پر حق ہے اور وہ اس میں خوش رہیں

Address

SA Garden Phase 2 Tehsil Muridke District Sheikhupura
Muridke
39000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MAH News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share