Murree Sports Network

Murree Sports Network Official page of Murree Sports Network!

30/05/2026

Sheree leftii against Mazhar pathan classs a larky❤️

30/05/2026

View+Short❤️

کل کے دن نمبل کی سرزمین پر ایک ہی نام گونجتا رہا اور وہ تھا شیری لیفٹی فرام لورا ہزارہ کا۔ کیا ہی کمال کر دیکھایا شیری ل...
30/05/2026

کل کے دن نمبل کی سرزمین پر ایک ہی نام گونجتا رہا اور وہ تھا شیری لیفٹی فرام لورا ہزارہ کا۔ کیا ہی کمال کر دیکھایا شیری لیفٹی نے پورا دن ان کا بلا آگ اوگلتا رہا کسی ایک بولر کی نہ چلنے دی۔ بدقسمتی سے فائنل تو نہ اپنے نام کر سکے لیکن نمبل والوں کے دل ضرور جیت لیے
Well played sherry lefty and Hard luck

29/05/2026

Highlights from the great moments And also congratulation s Champions Gujjar family Win the Great Mega event friends Super 6 cricket tournament Season 3 Numbal murree

29/05/2026
🏆 فرینڈز سُپر سِکس کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں ینگسٹرز چنڈی نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ٹیم کے کھل...
29/05/2026

🏆 فرینڈز سُپر سِکس کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں ینگسٹرز چنڈی نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

ٹیم کے کھلاڑی سرمد مجنو، مظہر پٹھان، طیب جٹ، افضال لیفٹی ، عاشر گجر، ریبال گجر، ہادی گجر نے بہترین پرفارمنس اور زبردست ٹیم ورک کا مظاہرہ کیا اور جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

ٹیم اونرز اور سپانسرز یاسر گجر، طالب گجر، وقاص گجر، طیب گجر، ادریس گجر اور فرید گجر بھی مبارکباد کے مستحق ہیں جن کی سپورٹ پورے ٹورنامنٹ میں ٹیم کے ساتھ رہی۔

ساتھ ہی رنرز اپ ٹیم کو بھی بہترین کھیل پر مبارکباد، اور ٹورنامنٹ انتظامیہ کو کامیاب ایونٹ کے انعقاد پر خراجِ تحسین۔ ❤️

29/05/2026

Brother Vs Brother
Sayyam pind Vs Mudasar Pind

29/05/2026

Mudasar Pind

29/05/2026

Grand Finale 🏆
ینگسٹرز چنڈی ( سرمد مجنوں، طیب جٹ، مظہر پھٹان، افضال لیفٹی)
🆚
ینگ اسٹارز محلہ( شیریں لفٹی، ہنی پنڈی، زین عباسی)

فرینڈز سُپر سِکس کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 3
بمقام : چھراہ گلی کرکٹ گراؤنڈ
ٹوٹل انعام : 70,000
چیف آرگنائزر : بہرام حبیب عباسی ، ولید عباسی ، اُسامہ ظہیر عباسی

Address

Murree
47150

Telephone

+923058735008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Murree Sports Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Murree Sports Network:

Share