05/10/2025
آج خیراگلی میں جاری ٹورنامنٹ میں منان آئے اور چھا گئے عباسی ایلیون مری کی نمائندگی کرتے ہوئے کیا ہی کمال کی بولنگ کی پہلے پول میچز میں شاندار باؤلنگ اسکے بعد سیمی فائنل میں احسن مُشتاقی کے خِلاف ایک رنز کا اوور کیا اوور ساتھ دو وکٹیں لی اور فائنل میں بھی آٹھ رنز کا اوور کیا انکی ٹیم فائنل تو ہار گئی لیکن منان کی شاندار باؤلنگ رہی اور ٹورنامنٹ کے بیسٹ بولر کا ایوارڈ اپنے نام کیا