Hak-writes

Hak-writes میں اُسکا زمہ دار ہوں جو میں نے لکھا ہے ۔۔اُسکا نہیں جو آپ نے پڑھا ۔۔۔
(3)

23/05/2025

ہمارے وقتوں میں اتنی گرمی ہوتی تھی کہ 4 4 فٹ پسینا نکل آتا تھا اور کئ لوگ ڈوب بھی جاتے تھے اکثر۔۔
#پرانے بزرگوں کے سچے وقتوں کے اقتباس سے
-writes

22/05/2025

اہل علم رہنمائی فرمائیں میری
چار شادیوں اور 70 حوروں پہ تہتر فرقے بشمول مرزا انجینر متفق ہیں۔
لیکن میں اس بات کو نہیں مانتا اسلام میں نہ چار شادیاں ہیں اور نہ 70 حوریں ہیں کیں
الحاد کے فتویٰ لگانے کی بجائے دلیل سے بات کا جواب دیں سوال کیا ہے میں نے۔۔

22/05/2025

ایک لڑکا 21 سالا جو تقریباً ایک ماہ پہلے ملا تھا پہلی بار میں نے اسکو عمر اپنی 18 سال بتائی تھی آج ایک گھنٹہ لیکچر دیتا رہا تھوڑا موبائل یوز کرو یہ لڑکیاں جن سے میسج پہ دن رات بات کرتے بیچ کھائیں گی تمھیں ۔میں نے اس کے ہاتھ میں دیا موبایل اگلے چار گھنٹے میرا موبایل تم رکھو اگر کوئی ایسا ویسا میسج آیا تو موبایل تمھارا اور تب تک تمھارا موبایل میرے پاس رہے گا اگر یہاں کوئی آیا میسج ایسا ویسا تو یہ میرا اسکا جواب یہ تھا یا میرے موبایل پہ آیے گا میسج میں تو بس ٹاہم پاس کرنا ہوتا ہے ۔میں نے اسکو کہا آپکی بہن میری بہن اگلے چار گھنٹے اسکا موبایل لے آو پھر مجھے یقین ہے انکے سیل پہ بھی کوئی ویسا میسج نہیں آئے گا ۔۔پتا نہیں ابھی تک منہ بنائے بیٹھا ہے ۔۔دل میں گالیاں دے رہا مجھے

12/05/2025
10/05/2025

Massive: PM Shahbaz called National Command Authority meeting. NCA deals with Nuclear Weapons. Insane escalation.

10/05/2025

اہم ترین

وزیراعظم پاکستان نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کی میٹنگ بلا لی۔ نیشنل کمانڈ اتھارٹی کو ایٹمی ہتھیاروں کو تیار رکھنے کے احکامات دیئے جانے کا امکان

Pakistan writes the name of the kids killed by Indian strikes on Al Fateh Missiles
10/05/2025

Pakistan writes the name of the kids killed by Indian strikes on Al Fateh Missiles

10/05/2025

سیالکوٹ میں گرنے والا بھارتی طیارہ مبینہ طور پر رافیل ہی تھا پائلٹ گرفتار

10/05/2025

بھارت کے دارلحکومت دہلی میں پاکستامی ڈرونز کی پروازیں

10/05/2025

اور لگاؤ سیندور

Udampure ... Air defence system hit n destroy
Pathankot... Air field
Biyas... missile storage
Jalandar air base
Gujrat multiple airbase and Location
Dehli... Missile interrupted
Rajistan.. Military targets
Sirinagar ...
Chandighar... Weapon depu
More then 20 military site hit accoras northern india..
Cyber attack
Almost 70℅ electric grid got effected...

10/05/2025

ہم نے کہا تھا نا جب ہم کریں گے تو انڈین میڈیا نہیں دنیا بتائے گی

Address

Murree

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hak-writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share