KPK News Studio

Website

KPK News Studio Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KPK News Studio, Digital creator, Murree.

According to ISPR, Major Hafiz Ehsan Elahi embraced martyrdom while courageously leading his troops during a counterterr...
06/08/2026

According to ISPR, Major Hafiz Ehsan Elahi embraced martyrdom while courageously leading his troops during a counterterrorism operation.

The military honored his sacrifice, stating that he fought with exceptional bravery and unwavering dedication while fulfilling his duty in the defense of the nation.

Disclaimer: This content is shared solely for awareness, educational, public information, and journalistic purposes. The image is for illustrative purposes only.

05/08/2026

Peshawar Jalsa PtI

05/08/2026

کل سوشل میڈیا پر اس پولیس اہلکار نے جس جذبۂ ایمانی اور حب الوطنی کا مظاہرہ کیا، وہ قابلِ تحسین ہے۔ اس نے انتہائی بہادری، حوصلے اور استقامت کے ساتھ ملک دشمن عناصر کے سامنے ڈٹ کر اپنے عزم کا اظہار کیا۔

بس اتنا ہی کہوں گی: “د نري مور زوی یې!” 🇵🇰💚

ہمیں آپ پر فخر ہے، اور ہم آپ کے ساتھ ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ اور ہمارے تمام سیکیورٹی اہلکاروں کی حفاظت فرمائے اور وطنِ عزیز کو ہمیشہ امن کا گہوارہ بنائے۔ آمین۔ 🤲❤️

04/08/2026

یہ بچہ مستقبل میں فضل رحمان سے آگے نکلے گا یا بڑا ہو کر زرداری بنے گا

🚨 پٹرول اور ڈیزل پھر سستا! ⛽🎉حکومت نے عوام کو ایک اور ریلیف دیتے ہوئے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعل...
04/08/2026

🚨 پٹرول اور ڈیزل پھر سستا! ⛽🎉

حکومت نے عوام کو ایک اور ریلیف دیتے ہوئے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔

دُنیا نیوز کے مطابق پٹرول کے نرخ میں 3 روپے 39 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 328.56 روپے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 4 روپے 7 پیسے فی لیٹر کی کمی کے بعد 385.86 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے۔

کیا آپ کے خیال میں یہ کمی عام آدمی کے لیے واقعی مؤثر ثابت ہوگی، یا مزید ریلیف کی ضرورت ہے؟

کمنٹ کریں
04/08/2026

کمنٹ کریں

04/08/2026

فرعون پختون تھا؟ 🤔 امیر صاحب " نے مثالیں دے کر حقیقت بیان کر دی سب کو حیران کر دیا

Address

Murree

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK News Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share