Baali news network official

Baali news network official ہمارے فیس بک پیج کو فالو کریں اور یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں شکریہ

12/12/2025
◼️ نیو مری گہل بازار کے قریب تعمیراتی کام کے دوران کٹائی کا کام کرتے ہوئے مٹی کا تودہ گر گیا۔ متعدد مزدور نیچے دب گئے۔ ا...
11/12/2025

◼️ نیو مری گہل بازار کے قریب تعمیراتی کام کے دوران کٹائی کا کام کرتے ہوئے مٹی کا تودہ گر گیا۔ متعدد مزدور نیچے دب گئے۔ اطلاع ملتے ہی فوری طور پر نزدیکی ریسورسز کو موقع کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے۔
◼️اب تک کی اطلاعات کے مطابق نکالے جانے والے 4 افراد میں سے 2 مزدور زندہ نکال لیئے گئے ہیں جبکہ 2 مزدور موقع پر جانبحق ہو گئے ہیں۔ تاہم مزید ایک مزدور دبے ہونے کی اطلاعات ہیں۔
◼️واقعہ کی اطلاع سنٹرل کنٹرول روم کو دے دی گئی۔
◼️ریسکیو 1122 کی جانب سے امدادی کاروئیاں جاری ہیں جبکہ محکمہ ہائی وے کی مشینری کو بھی موقع کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے۔
*Status:* Continue

ہمارے بھائ سعید عباسی کا چہرے پر گلٹی ہونے کی وجہ سے آپریشن ہوا ہے آپ راولپنڈی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال راجہ بازار میں ز...
10/12/2025

ہمارے بھائ سعید عباسی کا چہرے پر گلٹی ہونے کی وجہ سے آپریشن ہوا ہے آپ راولپنڈی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال راجہ بازار میں زیر علاج ہیں تمام بھائیوں سے خصوصی دعاؤں کی درخواست کی جاتی ہے اللّٰہ پاک سعید بھائ کو جلد مکمل شفا یابی عطا فرمائے آمین
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بالی نیوز نیٹ ورک ۔۔۔۔۔

الحمدللہ  سوشل ورکر عابد حسین عباسی کی ضمانت کنفرم ،وکلاء کے ٹھوس  دلائل ۔  ایف آئی اے نے پیکا ایکٹ کے تحت شامل دفعات خا...
10/12/2025

الحمدللہ سوشل ورکر عابد حسین عباسی کی ضمانت کنفرم ،وکلاء کے ٹھوس دلائل ۔ ایف آئی اے نے پیکا ایکٹ کے تحت شامل دفعات خارج کرکہ گفتگو کو آزادی رائے کے تحت بنیادی حق قرار دے دیا ۔
اس موقع پر انہوں نے اپنے وکلاء ملک ارسلان ایاز ایڈووکیٹ، ماجد عباسی ایڈووکیٹ اسد عباسی ایڈووکیٹ وسیم عباسی ایڈووکیٹ عامر عبداللہ عباسی ایڈووکیٹ افتیاذ عباسی ایڈووکیٹ روالپنڈی بار اسلام آباد اور بلخصوص مری بار کے تمام وکیل دوستوں اور سیاسی سماجی شخصیات کا بھی شکریہ ادا کیا وہ جملہ احباب جو اس معاملے میں ہمارے ساتھ جڑے رہے جنہوں نے اظہار ہمدردی کیا تمام احباب کے مشکور ہیں اللّٰہ پاک سب کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ان شاءاللہ عابد عباسی عوام کی فلاح کی جنگ بے بے خوف ہو کر لڑتے رہیں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔بالی نیوز نیٹ ورک ۔۔۔۔۔

Address

Murree
46000

Telephone

+923135006564

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baali news network official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baali news network official:

Share