12/10/2025
Champion Champion Champion 🏆🏆🏆
Abbasi 11 Sain Champion's of SPL 2025
عباسی الیون ساہن نے ساہن پریمیئر لیگ جیت لی پورے ٹورنامنٹ میں احتشام ستی کی شاندار کارکردگی پول میچز میں ساتھ دیا کلاس ماسٹر سرمد حمید نے جبکہ سیمی فائنل اور فائنل میں الیاس جانی کی زبردست بیٹنگ ۔۔۔پوری ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔