Murree Hill Station Live

Murree Hill Station Live Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Murree Hill Station Live, Digital creator, Murree.

We bring you the latest updates, stunning views, cool weather snaps, and cozy moments from the heart of Murree & Other regions of Pakistan 🏔️☁️

Follow Youtube
https://youtube.com/?si=3gIU80lLbMIVoPq5

🌹❤️🇵🇰شیر کا بچہ، شیر دل ماں کی گود کا شہزادہ۔۔۔سلام ہے میجر عدنان شہید قربانیوں سے زندہ ہے پاکستان”
10/09/2025

🌹❤️🇵🇰شیر کا بچہ، شیر دل ماں کی گود کا شہزادہ۔۔۔
سلام ہے میجر عدنان شہید
قربانیوں سے زندہ ہے پاکستان”

09/09/2025
31/08/2025

اسلام آباد /مری اور ارگرد علاقوں میں شدید زلزلے کے جھٹکے توُآے پر کیا اپنی کرٹوٹوں سے بھی ہم باز آتے ہیں اور توبہ بھی کرتے ہیں اللہ سے؟ 🙏

امین❤️🌹 اللہ تعالیٰ ہمارے وطنِ عزیز پاکستان کو ہمیشہ ترقی، خوشحالی اور امن و سکون عطا فرمائے، اور ہر قسم کی مصیبت، آزمائ...
29/08/2025

امین❤️🌹
اللہ تعالیٰ ہمارے وطنِ عزیز پاکستان کو ہمیشہ ترقی، خوشحالی اور امن و سکون عطا فرمائے، اور ہر قسم کی مصیبت، آزمائش اور مشکلات سے محفوظ رکھے۔ جیسے پھول کھلنے سے خوشبو اور رونق پھیلتی ہے ویسے ہی پاکستان دنیا میں اپنی خوشبو، عظمت اور ترقی سے پہچانا جائے۔ 🌸

🌧️🔥 سوچنے کی باتآگ لگانے میں سب لگے ہیں مگر پانی کو سنبھالنے والا کوئی نہیں۔۔۔لوگوں کو اللہ کا ڈر نہیں، بس پانی کا خوف ہ...
29/08/2025

🌧️🔥 سوچنے کی بات

آگ لگانے میں سب لگے ہیں مگر پانی کو سنبھالنے والا کوئی نہیں۔۔۔
لوگوں کو اللہ کا ڈر نہیں، بس پانی کا خوف ہے۔

اگر یہی خوف ہم سب نے اللہ سے کیا ہوتا تو آج یہ حالات نہ ہوتے۔
آؤ! سب مل کر اپنے رب سے رابطہ کریں، معافی مانگیں، اور اس کی مدد طلب کریں۔

🙏 شاید اسی میں ہماری نجات ہو 🙏


28/08/2025

Lahore Alert
سیلاب۔ دریا راوی کا پانی پارک ویو سٹی لاہور میں داخل ۔۔ اللہ سب کی حفاظت فرمائے۔ آمین۔۔

27/08/2025

For assistance, please contact the following helplines:

Pakistan Army Flood Relief Helpline
Nationwide (Public): 1135

Rescue 1122 (Emergency Services)
Dial: 1122 (from any phone in Pakistan)

Rescue 1122 – Sialkot District Control Room- 052-9250260, 052-9250257, 052-925025.

27/08/2025

پنجاب میں اس وقت کیا صورتحال ہے سیلاب کی؟
آپ سب خیریت سے ہیں اور پنجاب کے کس علاقے سے ہیں؟
اللہ پاک سب کی حفاظت فرمائے آمین🙏🇵🇰☔️

پنجاب میں شدید بارشیں، سیلاب نے تباہی مچا دی🌧️ سیالکوٹ میں ریکارڈ ٹوٹ گیاسیالکوٹ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 362 ملی می...
27/08/2025

پنجاب میں شدید بارشیں، سیلاب نے تباہی مچا دی

🌧️ سیالکوٹ میں ریکارڈ ٹوٹ گیا

سیالکوٹ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 362 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جو تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔ اس شدید بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے۔

🌊 ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے

حکام کے مطابق بیاس ڈیم کے اسپِل ویز کھول دیے گئے ہیں۔ اب تک صرف 25 فیصد پانی پنجاب پہنچا ہے، جبکہ مزید سیلابی ریلوں کے خدشے نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔

🏃 1.5 لاکھ افراد محفوظ مقامات پر منتقل

سرکاری اداروں کے مطابق اب تک 150,000 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ ہزاروں خاندان اب بھی پانی میں گھرے ہوئے ہیں اور شدید خطرے میں ہیں۔⸻

🚨 بڑے پیمانے پر نقصان کا اندیشہ

سیلابی ریلے کھیتوں، فصلوں اور مکانات کو بہا لے گئے۔ زرعی معیشت کو بھاری نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے جبکہ مویشیوں کے بہہ جانے کی بھی اطلاعات ہیں۔

📢 حکومتی ہدایات

حکومت اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عوام کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ فوراً نشیبی علاقوں سے نکل جائیں اور سرکاری ہدایات پر عمل کریں۔

🙏 دعاؤں کی اپیل

امدادی اداروں اور ریسکیو ٹیموں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ایک دوسرے کی مدد کریں اور سب کی حفاظت کے لیے دعا کریں۔















لاہور۔۔🚨 لاہور میں  دریائے راوی میں سیلاب کا خدشہ حکومت کی جانب سے سائرن بجائے جا رہے ہیں       #
26/08/2025

لاہور۔۔🚨 لاہور میں دریائے راوی میں سیلاب کا خدشہ

حکومت کی جانب سے سائرن بجائے جا رہے ہیں
#

کوٹ رادھا کشن فروٹ فروش قاتل کا ساتھی جس نے بلے سے وار کر کے دوسرے بھائی کی جان لی اس کی تلاش میں مدد کریں معمولی تلخ کل...
25/08/2025

کوٹ رادھا کشن فروٹ فروش قاتل کا ساتھی جس نے بلے سے وار کر کے دوسرے بھائی کی جان لی اس کی تلاش میں مدد کریں معمولی تلخ کلامی 30 روپے کی خاطر یہ نوجوان مار دیا گیا ہےاور قاتل فرار ہیں
اگر واقعی CCD نامی کوئی سکواڈ ہے تو اس کو کمیرے کے سامنے مارنے والوں کو پکڑیں، پوری تفصیل یہ ہے کہ قصور کے ایک گاؤں کوٹ رادھا کشن جو رائیونڈ میں ہے دو سگے بھائی دودھ کا کاروبار کرتے تھے، کام سے واپس آ رہے تھے فروٹ لینے رکے 30 روپے پر تھوڑی سی بحث کر لی لڑائی پر بات آ گئی سامنے والے نے لکڑی کا بڑا سا ڈنڈا اٹھایا اور دونوں کو بے دردی سے مارنا شروع کر دیا لوگ جمع تھے وہ پھر بهی مارے جا رہا تھا کمیرے آن تھے وہ پھر بهی مارے جا رہا تھا جب اسکو تسلی ہوگئی کہ اب دونوں نہیں بچتے تو وہاں سے چلا گیا دونوں بھائیوں کو زخمی حالت میں اسپتال پہنچایا گیا جہاں واجد نامی یہ بھائی شدید تکلیف برداشت نہ کرتے ہوۓ جانبحق ہوگیا دوسرے کا علاج چل رہا تھا آج کی رپورٹ ہے کہ وہ بهی فوت ہوگیا ہے، پولیس میں FIR تو دی گئی مگر ابھی تک ایک ملزم نہیں پکڑا گیا اور نہ ہی وہ پکڑیں گے کیونکہ وہ بھائی غریب کے بچے تھے، اب CCD کو چیلنج ہے بڑے لوگوں کو انصاف دلایا ہے آپ نے اگر واقعی ہمت ہے تو ان دو سگے بھائیوں کو انصاف دلائیں الله کی قسم اپنے پیج پر آپکی تعریف کروں گا اور آپکے ڈیپارٹمنٹ کو سپورٹ کریں گے ورنہ جیسے پنجاب پولیس کا ادارہ رشوت خور اور ڈرپوک مشہور ہے آپ کا سکواڈ بهی اسی زمرے میں پہنچے گا... آپکا ٹائم شروع ہوتا ہے اب...

#شہرـــرفیقیات

Address

Murree
47125

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Murree Hill Station Live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share