Raja Anjum Official

Raja Anjum Official General Secretary
PMLN SMT UC Waghel Chejana, Tehsil Kotli Sattian, Dist Murree.

آج مورخہ 26 جولائی 2025 کہوٹہ میں انعقاد ہونیوالے یوتھ کنوینشن کی تصویری جھلکیاں جس میں سینکڑوں نوجوان حضرات سمیت مقامی ...
26/07/2025

آج مورخہ 26 جولائی 2025 کہوٹہ میں انعقاد ہونیوالے یوتھ کنوینشن کی تصویری جھلکیاں جس میں سینکڑوں نوجوان حضرات سمیت مقامی عہدیداران و اعلٰی قیادت نے شرکت کی۔

04/07/2025

Khawaja Asif you are the great♥️🌹💚

04/07/2025

گلیات میں سیاحوں کا میاں نواز شریف سے محبت کا اظہار،

سیاحوں نے میاں نواز شریف کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں،

سیاحوں کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف نے ہمیشہ ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کیا،

28/06/2025

میری سوشل میڈیا ٹیم ہے میری پوری سوشل میڈیا ٹیم اپنے ساتھ تمام کام کرنے والے افراد کا شکریہ ادا کرتی ہو۔۔
وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف۔




Maryam Nawaz Sharif

28/06/2025

نوازشریف صاحب اور شہبازشریف صاحب نے اپنے دور میں لیپ ٹاپ سکیم شروع کی تھی لیکن سیاسی مخالفین نے میرٹ پہ ملنے والے ان لیپ ٹاپس کو سیاسی رشوت کہہ کر بند کردیا تھا۔مریم نوازشریف چاہتی ہے عوام کے بچوں کے ہاتھ میں سکالرشپس ہوں , عوام کے بچوں کے ہاتھ میں لیپ ٹاپس ہوں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

28/06/2025

بہت شور مچانے کی کوشش کی گئی کہ خدانخواستہ کسانوں پہ بہت ظلم ہوگیا۔اکسانے کے باوجود کوئی کسان آپکو سڑکوں پہ نظر نہیں آیا۔کسانوں کو انکی وزیراعلیٰ مریم نواز پہ بھروسہ ہے انکو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

28/06/2025

پاکستان بھر سے لوگوں کو ایئرایمبولینس کے ذریعے لایا جائے گا وہیں پر میں ایئر سڑپ بھی بنا رہی ہوں لینڈنگ سٹرپ بھی بنارہی ہوں تاکہ لوگ لینڈ کریں اور ساتھ ہی انکا ہسپتال میں علاج ہوجائے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

یو۔سی وگہل چھجانہ میں اس سال 2025-26 میں رکارڈ ترقیاتی کام ہوں گے۔۔تمام مسلم لیگ ن کے کارکنان و ورکرز متحد رہیں۔۔۔
25/06/2025

یو۔سی وگہل چھجانہ میں اس سال 2025-26 میں رکارڈ ترقیاتی کام ہوں گے۔۔
تمام مسلم لیگ ن کے کارکنان و ورکرز متحد رہیں۔۔۔

تحصیل کوٹلی ستیاں چئیر لفٹ اور دیگر سیاحتی سرگرمیوں کیلیے  2.5 ارب روپے مختص /2026
16/06/2025

تحصیل کوٹلی ستیاں چئیر لفٹ اور دیگر سیاحتی سرگرمیوں کیلیے 2.5 ارب روپے مختص
/2026

16/06/2025


اپنی چھت اپنا گھر کے لئے 46 بلین مختص۔۔
Well Done CM Punjab Maryam Nawaz Sharif

Address

Murree

Telephone

+3213270285

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Anjum Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Raja Anjum Official:

Share