21/04/2024
ایک اہم میسج مرد حضرات کے لیے ۔
لازمی پڑھیں۔
ایک لڑکے کو سوشل میڈیا پر ایک لڑکی پسند آئی اور اس نے اس کو نکاح کا کہا لڑکی مان گئی لڑکے نے کہا بہت اچھی ہے کچھ دن بات ہوتی رہی رات دن لو یو مس یو کے میسج ہوتے رہے پھر کچھ دن بعد لڑکی ہر جگہ سے بلاک کر گئی اور ایک دن اسکا میسج آیا کہ تم دھوکہ باز ہو تم نے اپنی امی سے بات نہیں کروائی تھی وائس چینجر لگایا تھا اب اس کو کون سمجھاتا کہ واٹس ایپ کال پر وائس چینجر نہیں لگتا ہے خیر لڑکا رونے دھونے لگ گیا کہ نہیں میں ایسا نہیں ہوں یقین کرو لڑکی نے کہا کہ ایسی بات ہے تو مجھے ابھی اپنی امی بہن کی تصاویر دو اس نے دے دی کچھ دیر بعد میسج آیا کہ اس نمبر پر 5 ہزار سینڈ کرو ورنا تصاویر سوشل میڈیاں پر ڈال دونگی لڑکا ڈر گیا اور پیسے بھیج دیے کچھ دن بعد رقم دس ہزار کہی گئی وہ سٹوڈنٹ تھا کہا سے دیتا اس نے اپنے دوست کو بتایا جس کے تایا ابو ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ میں انسپکٹر ہیں اور ان کو بتایا تو انہوں نے کمپلین درج کرکے چھان بین کی تو گجرانوالہ کا پورا گینگ نکلا جس کو گرفتار کرلیا گیا ،
ساتھ ہی بتا دوں سوشل میڈیاں پر محبت کریں تو کسی کو اپنی ماں بہن کی تصاویر مت دیں ،😏