AlGhani Media Murree

AlGhani Media Murree Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AlGhani Media Murree, Media/News Company, GPO Chowk, Murree.

سابق امیدوار صوبائی اسمبلی ضلع مری، ناصر محمود عباسی کا  صدر ہوٹل ایسوسی ایشن مری راجہ خلیل احمد عباسی کے چچا زاد بھائی ...
06/08/2026

سابق امیدوار صوبائی اسمبلی ضلع مری، ناصر محمود عباسی کا صدر ہوٹل ایسوسی ایشن مری راجہ خلیل احمد عباسی کے چچا زاد بھائی اور سیکرٹری اطلاعات و نشریات، سنی علماء کونسل تحصیل مری، حافظ خیام خلیل عباسی کے چچا، سابق جنرل سیکریڑی پاکستان تحریک انصاف تحصیل مری راجہ شہزاد رشید عباسی کے بڑے بھائی راجہ ارشاد رشید عباسی کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہل ِخانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

منجانب: سنی علماء کونسل ضلع مری

29/07/2026

✨ محبتِ رسول ﷺ، تحفظِ ختمِ نبوت اور دفاعِ صحابہؓ کے جذبے سے سرشار عظیم الشان اجتماع!

🌹 مقصدِ میلاد النبی ﷺ، تحفظِ ختمِ نبوت کانفرنس
📅 31 اگست 2026، بروز پیر
🕛 دوپہر 12 بجے
📍 سیدنا صدیقِ اکبرؓ چوک (GPO)، مال روڈ، مری

آئیں! عشقِ رسول ﷺ کی تجدید، عقیدۂ ختمِ نبوت کے تحفظ اور صحابۂ کرامؓ سے والہانہ محبت کے اظہار کے لیے اس عظیم اجتماع کا حصہ بنیں۔

#مری

28/07/2026

🚨Sliding on Mall Road Murree

15/07/2026

وکیلِ ناموسِ رسالت ﷺ و ناموسِ صحابہؓ ایڈووکیٹ جلیل اختر عباسی کا اہم پیغام

سوشل میڈیا کا استعمال ہمیشہ ذمہ داری، حکمت اور اخلاق کے ساتھ کریں۔ صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی شان میں کسی بھی قسم کی گستاخانہ یا اشتعال انگیز گفتگو سے اجتناب کریں اور ایسا مواد شیئر کرنے سے بھی گریز کریں جو معاشرے میں نفرت یا انتشار کا سبب بنے۔

الغنی نشریات ضلع مری

14/07/2026

قائد کوہسار ، فرزند کوہسار، مری کے امن کے ضامن سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 6 ناصر محمود عباسی کا ڈی سی مری ، علماء کرام ،اور ایم این اے صاحب کی موجودگی میں تمام اہل اسلام خصوصاً سنی علماء کونسل کے ورکرز و ذمہ داران کے نام اہم پیغام ۔
انشاء اللہ مری کا بچہ بچہ صحابہ کا سپاہی ھے اور جماعت کے ہر فیصلے کو من و عن تسلیم کرتا ہے ۔

14/07/2026

وضاحتی بیان

احسن ولد شبیر، ساکن اپر بن، یونین کونسل دریاگلی، کی جانب سے گزشتہ دنوں سیدنا حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ اور سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے کی گئی قابلِ اعتراض گفتگو پر انتظامیہ، امن کمیٹی اور علماء کرام کی اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد ہوئی۔

میٹنگ میں احسن ولد شبیر نے اپنی کہی گئی بات پر غیر مشروط معذرت پیش کی اور آئندہ ایسی کسی بھی بات یا عمل سے مکمل اجتناب کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
میڈیا کوریج: الغنی نشریات تحصیل و ضلع مری

Deputy Commissioner Murree Raja Osama Sarwar City Traffic Police Murree Safe City Murree

❤️⚡️🔥
13/07/2026

❤️⚡️🔥

13/07/2026

پہرہ جاری رہے گا!

خطیب کوہسار ، سالار علماء ، سرخیل جمیعت علمائے اسلام ، امیر جمیعت علمائے اسلام ضلع مری کی قیادت و سیادت میں مری کے علماء و مذہبی جماعتوں کا صحابہ کرام کے دروازے پر پہرے کیلیے یک جان رہنے کا عزم ۔
اجلاس میں مفتی اعظم مری مولانا مفتی خالد عباسی ، خطیب غوثیہ مسجد جناب تسنیم چشتی صاحب اور سنی علماء کونسل تحصیل و ضلع
مری کے مرکزی راہنما شامل تھے ۔

گزشتہ دنوں میں ہونے والی گستاخی اور آئندہ ایسے بیہودہ اور غلیظ معاملات کے سدباب کے لیے لائحہ عمل بھی مرتب کیا گیا۔

الغنی نشریات ضلع مری

30/06/2026

دنیا میں ماننا بھی مذہب ہے اور نہ ماننا بھی مذہب ہے
بھائی نادر علی کے سوال کا خوبصورت جواب

📌جرنیل ابنِ جرنیل مولانا محمد معاویہ اعظم صاحب

Address

GPO Chowk
Murree
47150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AlGhani Media Murree posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share