Murree network

Murree network News
murree

04/09/2026

04/09/2026

ملکہ کوہسار مری میں گزشتہ رات سے اچانک موسلادھار بارش ہوئی بارش کے باعث متعدد علاقوں میں درخت گرنے بجلی کے پول گرگئے بجلی کا طویل بری ڈاون کا سلسلہ جاری

04/09/2026
03/09/2026

افسوس ناک
مری کے گاؤں گوہڑہ یونین کونسل مسیاڑی میں ماں نے اپنے ہی دو ماہ کے بچے کو نالے میں پھینک دیا جہاں وہ معصوم جان کی بازی ہار گیا

مری سٹی سے بلدیاتی الیکشن کی سیاسی گہماگہمی میں تیزی کل کے  سیاسی حریف اج کے دوست بن گئے۔  مری سٹی سے مضبوط پینل کے ساتھ...
03/09/2026

مری سٹی سے بلدیاتی الیکشن کی سیاسی گہماگہمی میں تیزی کل کے سیاسی حریف اج کے دوست بن گئے۔ مری سٹی سے مضبوط پینل کے ساتھ مقابلہ کرنے کا اعلان

Address

Musyari Murree
Murree

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Murree network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share