Murree Stories

Murree Stories Flats for Rent Near Khairagali Galyat 📍
This page is about News, Weather, Entertainment & Culture of Northern Pakistan, Murree and Kashmir 🖤✨
(3)

وی سی دروازہ سےہمارے بھائی رکن جماعت اسلامی سرکل بکوٹ اخلاص عباسی صاحب آج روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمی ہوئے ہیں  اللہ پاک آپکو ...
01/08/2025

وی سی دروازہ
سےہمارے بھائی رکن جماعت اسلامی سرکل بکوٹ اخلاص عباسی صاحب آج روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمی ہوئے ہیں
اللہ پاک آپکو صحت مند زندگی عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین

Murree ❤️
31/07/2025

Murree ❤️

31/07/2025

مری ایم آئ ٹی ٹنگی نی ہل میں انتظامیہ کی جانب سے چند گھروں کو خالی کروانے کے نوٹس پر اہلیان مسیاڑی کا ہنگامی اجلاس اور احتجاج، خواتین بھی گھروں سے نکل کر احتجاج میں شامل۔ مظاہرین کا ہر صورت اپنے گھروں کے دفاع کا عزم

*پنجاب ایمرجنسی سروس مری* کھنی تاک گاوں سڑک سے نیچے ایک شخص اوندھے منہ بے ہوش پڑے جانے کی اطلاع، کال موصول ہوتے ہی فوری ...
29/07/2025

*پنجاب ایمرجنسی سروس مری*

کھنی تاک گاوں سڑک سے نیچے ایک شخص اوندھے منہ بے ہوش پڑے جانے کی اطلاع،

کال موصول ہوتے ہی فوری قریبی ایمبولینس کو روانہ کر دیا کیا گیا تھا،

متاثرہ شخص کی موقع پر ہی موت واقع ہوچکی تھی،

گھر والوں کے مطابق کل شام کو گھرسے سگریٹ لینے کے لئے نکلے تھے، واپس گھر نہیں آئے، رات کو اپنے طور پر ہم تلاش کرتے رہے، ابھی صبح ایک شخص نے انکو دیکھا تو 1122 پر اور ہمیں کال کی، مزید یہ کہ ہماری کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہے، یہ حادثاتی موت ہے، ہم کسی قسم کی کوئی بھی قانونی کاروائی نہیں کرنا چاہتے.

28/07/2025

بڑا فائنل
علی پیسر| ارسلان لفٹی|نادر چھوٹو|عثمان جاوا|اسرار جاوا|فیضان منو|عدنان عباسی
کرسٹل جاوا
بمقابلہ
عبدالواسع/جواد|سیفی پیسر/قاسم شفی|عاقب پنڈی/رفاعت |جواد |حمار
سہنہ سلطان
موہڑہ ملوٹ پریمئر لیگ سیزن 1
یوسی لیول کرکٹ ٹورنامنٹ
ٹوٹل انعام :ایک لاکھ پچاس ہزار
بگھوڑیاں کرکٹ گراونڈ کشمیری بازار مری
ایونٹ مینجر:عبدالہادی

27/07/2025

روالپنڈی اسلام آباد میں کڑاہی گوشت کھانے سے پرہیز کریں دال سبزی پر ہی گزارہ کریں
پبلک سروس میسج
اسلام آباد میں بڑی تعداد میں گدھے کا گوشت برآمد

27/07/2025

عباسی کرکٹ کلب گھمبیر
بمقابلہ
اوسیا ینگسٹر

Address

Murree

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Murree Stories posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share